آئندہ گیس پر پکے ہوئے کھانوں سے پرہیز کیجیے گا۔اللہ کا کرم ہے جی، بس ایک مسئلہ ہے، گیس چولہے کے بجائے پیٹ میں گھوم رہی ہے۔
ہابیل اور قابیل میں کنفیوز ہونے والی سچوئیشن جیسی سچوئیشن ہوئی۔مزاج برہم بھی ہے اور اور اور۔۔۔ خوشگوار بھی
بازو کی وجہ سے؟اچھے ہیں لیکں تھؤڑی سی بد مزاجی بھی ہے
جی کوئی کام جو نہین ہوتا خود سےبازو کی وجہ سے؟
تو اچھا ہے ناں۔ دوسروں سے خدمت کروانے کا اللہ نے موقع دیا ہے۔جی کوئی کام جو نہین ہوتا خود سے