الحمد للہ میرا مزاج بالکل اچھا ہے۔
حاتم راجپوت لائبریرین اگست 14، 2013 #883 ہو حلقہ یاراں تو ابریشم کی طرح نرم۔۔ رزمِ حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن۔۔ لہذاٰ بہت خوش لیکن جارحانہ۔۔
ہو حلقہ یاراں تو ابریشم کی طرح نرم۔۔ رزمِ حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن۔۔ لہذاٰ بہت خوش لیکن جارحانہ۔۔
غلام ربانی فدا محفلین اگست 14، 2013 #885 الحمدالل میرا مزاج بھی ٹھیک ہے۔ آج کل تو سسرال میں تنہابیٹھے بیٹھے بوریت کے دن گزار رہے ہیں۔
غلام ربانی فدا محفلین اگست 17، 2013 #889 شمشاد نے کہا: سسرال میں بھی تنہا ہیں، حیرت ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی ہاں۔ آپ متحٰرنہ ہوں۔ یہ راز کی بات عوام میں نہ ہو
شمشاد نے کہا: سسرال میں بھی تنہا ہیں، حیرت ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی ہاں۔ آپ متحٰرنہ ہوں۔ یہ راز کی بات عوام میں نہ ہو