مزاحمت پر امریکی فوجی ہتھیار ڈال دیتے - رابرٹ گیٹس (روزنامہ اُمت کی رپورٹنگ)

کاشفی

محفلین
مجھے حیرت ہوئی کے مجھ پر ہنسے والے مجھے شرمندہ کرنے والے اُن پر ہنسا بھول گئے جو ان کے جیسے ہی ہیں جنہوں نے یہ خبر اخبار میں چھاپی ہے۔۔
میں نے تو اخبار سے اُٹھا کر یہاں شیئر کی تھی خبر۔۔۔میں نے ان کے بڑوں کا چہرہ ان کو دکھایا تو یہ مجھے شرمندہ ہونے کا کہنے لگے۔۔ایسے لوگوں کو بس تعصب کرنا آتا ہے۔۔اور کچھ نہیں۔۔
اُمت جیسے گھٹیا اخبار نے یہ خبر چھاپی تھی۔۔۔اور رابرٹ گیٹس کی تصویر بھی۔۔۔ شرم دلوایا کہ دیکھو اُمت اخبار نے کیا چھاپا ہے ۔۔چونکہ اُمت اخبار کی باتوں پر یقین کرنے والے اس خبر بھی یقین کریں گے لہذا ان میں شرم ہے تو وہ ان کی چیزیں استعمال کرنا بند کردیں۔۔لیکن کچھ لوگوں کو اُمت کی خبر کے بجائے یہ میری خبر لگی اور وہ بغیر تحقیق کیئے مجھے شرمندہ کرنے لگے۔۔لیکن انہیں کچھ شرم نہیں آئی۔۔ افسوس صد افسوس۔۔
کون ہے تعصبی اس کا اندازہ ہوگیا ہو گا سب کو۔۔۔
خبر کا لنک۔۔۔ شرم کرنی چاہیئے امت اخبار کے ہمدردوں کو۔
اب میں ہنسوں کہ نا ہنسوں۔۔نہیں میں نہیں ہنسوں گا۔۔ کیونکہ دنیا ان پر ہنسے گی جو اُمت اخبار پر ہنسنے کے بجائے مجھے شرمندہ کرنے کی ناکام کوشش کرنے لگے تھے۔۔۔
http://ummatpublication.com/2014/01/12/news.php?p=news-15.gif

news-15.gif
 
ویسے اس خبرسے ایک اور بات کا اندازہ ہوتا ہے
کہ پاکستانی فوجی اتنے کمزور ہوگئے ہیں کہ ہتھیار ڈالنے کی سوچ رکھنے والی فوج کے اگے بھی اتے ڈرتے ہیں
 
آپ کا فلسفہ ہمیشہ ہی سے مجھے امپریس کرتا ہے :)

یہ پرانے ٹیکٹک ہے
جب جواب نہ بن پڑے تو مذاق اڑانا شروع کردیں
کیا یہ درست نہیں کہ پاکستانیوں کو پتہ ہونے کے باوجود ایبٹ اباد واقعہ میں مداخلت کی ہمت نہ پڑی
اور بالفرض اگر پاکستانیوں کو پتہ نہیں تھا تو یہ تو نااہلی کی انتہا ہے
 
قیصرانی

لائبریرین

پہلے تو آپ یہ بتائیے کہ کیا پاکستانی فوج کو پیشگی علم تھا کہ امریکی فوجی ہتھیار ڈالنے کے احکامات کے ساتھ تشریف لائے ہیں؟ پھر اس کے بعد مذاق اڑانے والی بات پر بات کرتے ہیں :)
 
پہلے تو آپ یہ بتائیے کہ کیا پاکستانی فوج کو پیشگی علم تھا کہ امریکی فوجی ہتھیار ڈالنے کے احکامات کے ساتھ تشریف لائے ہیں؟ پھر اس کے بعد مذاق اڑانے والی بات پر بات کرتے ہیں :)

ہا ہا ہا
یہی تو میں کہہ رہا ہوں۔ پتہ ہو یا نہ ہو ہر دو صورت میں پاکستانی فوج نے یہی کرنا تھا
 
Top