مزاحیہ اشتہاری فلمیں

محمد وارث

لائبریرین
بہت خوب فیصل صاحب، بہت اچھا سلسلہ ہے۔

ایک بات یہ کہ میں نے اس تھریڈ کو 'محفلِ ادب' سے 'سینما، ٹی وی اور تھیڑ' میں منتقل کر دیا ہے جو کہ اس کی صحیح جگہ ہے، امید ہے برا نہیں مانیں گے۔

والسلام
 

تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif
 
Top