مزاحیہ اقوال

گلزار خان

محفلین
اگر آپ کے دوستوں کی تعداد سر کے بالوں کے برابر ہے تو اکڑیں نہیں
ان کی ضرورت پڑنے پر آپ خود کو گنجا پائیں گے !
بڑی بڑی گاڑیوں پہ ناز نہ کرو
میں نے جیٹ طیاروں سے لوگوں کو گرتے اور تھپڑ کھاتے دیکھا ہے
اچھی اچھی ہنسے ہنسانے والی پوسٹس پیش کرتی ہو بہنا خوش رہو ایسے ہی
 

رباب واسطی

محفلین
دِلوں
1f495.png
کی سِلوٹیں صِرف باہمی محبّت کی اِستری سے نِکلتی ہیں

مگر ہمارے ہاں بجلی کے ساتھ ساتھ سچائی کی لوڈشیڈنگ بھی عرُوج پر ہے
 

رباب واسطی

محفلین
اگر لائٹ نہ ہونے کی صورت میں بھی آپ کا چھت کا پنکھا گھومتارہے !!! تو فورا اپنا بلڈ پریشر چیک کروائیں
گل نو خیز اختر
 

عباس رضا

محفلین
Top