مریم افتخار
محفلین
ملک شیک کو چائے کی طرح پینے میں۔۔۔۔۔کون سے رکشے میں سی این جی والے یا موٹر سائیکل والے میں.
چائے پینے میں زیادہ مزا آتا ہے یا کافی پینے میں؟
اگر آپ کمال کی ہیں۔۔۔۔ تو پھر میں کیا ہوئی؟
ملک شیک کو چائے کی طرح پینے میں۔۔۔۔۔کون سے رکشے میں سی این جی والے یا موٹر سائیکل والے میں.
چائے پینے میں زیادہ مزا آتا ہے یا کافی پینے میں؟
میرا پتھر ؟یہ کش نسوار کا ہے۔۔۔۔
اگر آپکے پتھر کی جگہ دل ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔؟
وہ عدنان کی ہیںملک شیک کو چائے کی طرح پینے میں۔۔۔۔۔
اگر آپ کمال کی ہیں۔۔۔۔ تو پھر میں کیا ہوئی؟
اے پتھر دل! یہ وہ والا پتھر ہے۔۔۔۔میرا پتھر ؟
وہ عدنان بھائی کی ہیں تو اس حساب سے ہم کس کے ہوئے؟وہ عدنان کی ہیں
آپ ابھی اپلائیڈ فار ہیںوہ عدنان بھائی کی ہیں تو اس حساب سے ہم کس کے ہوئے؟
حلوے اور مرغِ مسلّم کے نام پہ مولوی صاحب کا خیال کاہے آوے ہے؟آپ ابھی اپلائیڈ فار ہیں
کیونکہ مولانا ڈیزل شوق سے کھاتے ہیں یہ ۔۔حلوے اور مرغِ مسلّم کے نام پہ مولوی صاحب کا خیال کاہے آوے ہے؟
انکا قصور نہیں۔۔۔ بس توند اتنی ہووے ہے کہ کیا کیجئیو۔۔۔۔۔کیونکہ مولانا ڈیزل شوق سے کھاتے ہیں یہ ۔۔
کھانے سے اتنی زیادہ رغبت کیوں ہوتی مولوی کو ؟
یہ جنگلاتی یا نباتاتی ہیں غالباً۔آپ حیدرآبادی ہیں ؟
یہ جنگلاتی یا نباتاتی ہیں غالباً۔
پاکستان میں اس وقت پرانا ٹائم ہے کہ نیا ٹائم
فی الحال بُرا ٹائم ہے لاہوریوں کے لیے کرکٹ میںیہ جنگلاتی یا نباتاتی ہیں غالباً۔
پاکستان میں اس وقت پرانا ٹائم ہے کہ نیا ٹائم
کیونکہ اسکی امی مارتی ہیں۔۔۔۔فی الحال بُرا ٹائم ہے لاہوریوں کے لیے کرکٹ میں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سرفراز دھوکہ کیوں نہیں دیتا ؟؟
گلوکوز کی کمی ہےکیونکہ اسکی امی مارتی ہیں۔۔۔۔
لاہور قلندرز کو آخر کس چیز کی کمی ہے؟
نیڈو پِیا کریں۔۔۔۔۔۔گلوکوز کی کمی ہے
کھائیں گے نہیں تو بڑے کیسے ہوں گے؟
لنگڑی ہوتی تو آہستہ آہستہ ہوتی۔ اندھی ہونے کی وجہ سے یکمشت ہوتی ہےمحبت اندھی ہوتی ہے اگر لنگڑی ہوتی تو ؟
آپ تو ہم لڑکوں سے جوتے چھوڑ کر بھاگنے کی سہولت بھی چھین لینا چاہتی ہیںبے وقوفی ۔۔۔۔
محبت اندھی ہوتی ہے اگر لنگڑی ہوتی تو ؟