دونوں هم قافیه هیں.تو آنکھوں کے علاوہ دم سے بھی اشارے ہوتے ۔۔
نین اور چین کا کیا تعلق ہے آپس میں ؟
اچھادونوں هم قافیه هیں.
سوال بھی کرنا تھا نا ارشد بھائی ، اس طرح تو کھیل رک گیا ہے ۔ چلیں میں کر دیتا ہوں اپ کی طرف سے۔دونوں هم قافیه هیں.
قوسِ قزا کس چیز کی بنتی ہے؟
عادت کی مجبوری ہے (دولتیاں مارنے کی عادت)اگر کا کیا مطلب ہے؟ وہ تو شیمپو اور پیپسی کے اشتہار کا کھلاڑی ہے۔
فٹبال میں سارے کھلاڑی بال کو کیوں لاتیں مارتے ہیں؟
کیونکہ اڑانے والی اس کی اپنی بیوی تھی۔وہ کھیلنے والوں کو ہلہ شیری دے رہے ہوتے ہیں۔
بلبل کا بچہ اڑنے کے بعد واپس کیوں نہ آیا؟
جتنی دیر میں بهینس بین بجانا سیکهے گی...ایف ائی ار میں اتنا وقت لگے گا....الٹی گنگا میں الٹے بانس بریلی کو الٹے پاؤں واپس جاکر الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے تو اس وقوعے کی ایف آئی آر کتنی دیر میں کٹے گی؟
آپ کو کتنے چاہئیں؟سوال: دس کے عدد میں کتنے ہندسے ہوتے ہیں؟؟؟
رات میں تو کالا ہوتا ہے نیلا تو نہیںآسمان نیلا کیوں ہے؟
سورج کے ہاں رات نہیں ہوتی کبھی ۔۔۔
زمین گول گول کیوں گھومتی ہے ؟