حمیرا عدنان
محفلین
ان کا سمارٹ فون ایجاد کر دیں بھونکنا بند کر دیں گےرات میں کتے کیوں بھونکتے ہیں؟؟
مچھلی کے پینے سے سمندر کا پانی ختم کیوں نہیں ہوتا؟
ان کا سمارٹ فون ایجاد کر دیں بھونکنا بند کر دیں گےرات میں کتے کیوں بھونکتے ہیں؟؟
کیونکہ میں ویسے سوال نہیں کر سکتا ۔آپ ایسے سوال کیوں کرتے ہیں؟
کیوں کہ جھاز ہے ہوا میں ہے اڑے گدھا تو ہے نہیں جھاز ہےکیونکہ میں ویسے سوال نہیں کر سکتا ۔
جہاز ہوا میں کیوں اڑتا ہے؟
کیوں کہ وہ تو مچھلی ہے پاکستانی ڈیم نہیںان کا سمارٹ فون ایجاد کر دیں بھونکنا بند کر دیں گے
مچھلی کے پینے سے سمندر کا پانی ختم کیوں نہیں ہوتا؟
پاکستان کی اکثر گلیوں میں بھی جہاز گھوم رہے ہوتے ہیںکیونکہ میں ویسے سوال نہیں کر سکتا ۔
جہاز ہوا میں کیوں اڑتا ہے؟
کیونکہ وہ اس کے غلپھڑوں سے نکل جاتا ہے اور دوبارہ سمندر میں رہتا ہےمچھلی کے پینے سے سمندر کا پانی ختم کیوں نہیں ہوتا؟
یہ معلوم کوں کرے گا آپ یا میںِ ؟یہ معلوم کرنے کی ضرورت ہے کہ وہ بھونکتے ہیں ، یا سوئے ہوئے انسانوں پہ ہنستے ہیں
پرانی نلکی ختم ہو گئی تھی اس لیے نیا دھاگہ کھول دیاکیوں کہ وہ تو مچھلی ہے پاکستانی ڈیم نہیں
آپ نے اتنا اچھا دھاگہ کیوں کھولا؟؟
جننی سے پرمیشن لینی پڑھے گیجن کے ساتھ سلیفی لینے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟
تررن ترررررررنننن تترررررررررنکیونکہ وہ اس کے غلپھڑوں سے نکل جاتا ہے اور دوبارہ سمندر میں رہتا ہے
ماسی حمیداں کا گھڑیال کیسے بجتاہے ؟
جو اٹے میں نمک یا نمک میں آ ٹے کا ہوتا ہےجھوٹ میں اور سفید جھوٹ میں کیا فرق ہے؟
عینک والا جن ساتھ لے جانا پڑے گا بن جائے گی شیلفیپاکستان کی اکثر گلیوں میں بھی جہاز گھوم رہے ہوتے ہیں
جن کے ساتھ سلیفی لینے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟
تررن ترررررررنننن تترررررررررن
میرے اوتار میں پرندا اتنا کیوٹ کیوں ہے ؟
بکرے کے کہنے پریہ معلوم کوں کرے گا آپ یا میںِ ؟
بکری میں میں کیوں کرتی ہے؟؟
کیوں کہ آپکی انجن نئی ہے ؟جو اٹے میں نمک اور نمک میں آ ٹے کا ہوتا ہے
ہمیں بھوک کیوں لگتی ہے ؟
سوئم منتھ میں۔۔۔۔بکرے کے کہنے پر
پیپسی 65 کی کب ہوتی ہے؟
جتنی مرضی لگے بھوک میں نے اپنی روٹی آپ کو نہیں دینیجو اٹے میں نمک اور نمک میں آ ٹے کا ہوتا ہے
ہمیں بھوک کیوں لگتی ہے ؟
ہم انتے بھی برے نہیں دکھتے جنابوہ اس کیے کیوٹ ہے کہ اوتار میں آپ کی تصویر نہیں
پاس نیکسٹ کیو پلززززززززجتنی مرضی لگے بھوک میں نے اپنی روٹی آپ کو نہیں دینی
پی ٹی وی اور زی ٹی وی میں کیا فرق ہے
جب کوکا کولا 70 کا ہوا ۔پیپسی 65 کی کب ہوتی ہے؟