محسن وقار علی
محفلین
گیو کریڈٹ وئیر اٹس ڈیوso what
گیو کریڈٹ وئیر اٹس ڈیوso what
کیوں جی؟یہ الزام ہے لڑکیوں پر
ویسے بھائی یہ زیادتی ہے لڑکیوں کے ساتھ۔اب لڑکیاں اتنی گئی گزری بھی نہیں ہوتی بس ذرا معصوم ہوتی ہیں۔لطائف والا دھاگہ تو اچھا بھلا سنجیدہ ہوگیا۔ یعنی رکھ مولا تے آس تے کر سب دا ستیاناس والا معاملہ ہے یہاں۔۔۔
چلو میں تم کو اک مزے کی بات بتاتا ہوں پہلے اک لطیفہ سنو
لڑکا دوسرے سے:
تمہارے پاس کونسا لیپ ٹاپ ہے؟
دوسرا لڑکا:
کور آئی سیون
4 جی بی ریم
2 جی بی اینویڈیا کارڈ
کرسٹل ڈسپلے سکرین
2.7 گیگا پروسیسر
لڑکی دوسری سے: تمہارے پاس کونسا لیپ ٹاپ ہے؟
لڑکی: وہ پنک والا۔۔۔ ۔
اب تمہیں وجہ بتاتا ہوں کہ اس بات کا مجھے اتنا مزا کیوں آیا۔ میرے دفتر میں اک لڑکا لڑکی کے پاس آئی فون دیکھ کر اسے کہنا لگا کہ تمہارے پاس کونسے والا ہے۔
تو لڑکی کہتی سفید والا
ہا ہا ہا ہا وہ لڑکا برا سا منہ بنا کر کہتا یہ مجھے بھی نظر آ رہا۔ ماڈل پوچھا تھا۔
لو جی ہم نے تو اک بات بیان کی۔۔۔۔ ویسے ہی ہنسانے کو۔۔۔ سارے لطیفے تھوڑی سچے ہوتے۔۔۔ پر اس بات میں صداقت تھی تو آپ نے دل پر لے لیا۔۔ویسے بھائی یہ زیادتی ہے لڑکیوں کے ساتھ۔اب لڑکیاں اتنی گئی گزری بھی نہیں ہوتی بس ذرا معصوم ہوتی ہیں۔
بھی پر زور کیوں دیا جا رہا۔۔۔ ویسے کتنی پاگل ہوتی لڑکیاں۔۔میرے پاس LG 2x
اب اتنی بھی پاگل تھوڑی ہوتی ہیں لڑکیاں
میں نے دل پر نہیں لیا بس آپ کی بات کی تردید کی ہے۔لو جی ہم نے تو اک بات بیان کی۔۔۔ ۔ ویسے ہی ہنسانے کو۔۔۔ سارے لطیفے تھوڑی سچے ہوتے۔۔۔ پر اس بات میں صداقت تھی تو آپ نے دل پر لے لیا۔۔