خدا نے آج تک اس شخص کی بیوی نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی بیوی کے بدلنے کا
اچھی ہے۔۔۔۔۔۔ پر سر ایسی شاعری مت شریک کرو۔ یہ فساد اور گھریلو چھگڑو کی وجہ بنتی ہے۔ ھاھھاھاھھاھھا
میں تو کلی طور پر اس حق میں نہیں کہ بیوی کوئی مزاحیہ موضوع ہے۔
میرے علم میں ایسی کوئی مزاحیہ شاعری نہیں ہے جس میں شاعرہ نے میاں حضور کی اسی انداز میں خبر لی ہو۔
آپ کے سوال کا شافی جواب کوئی محقق دے سکتا ہے۔استادِ محترم ، مزاحیہ شاعری میں ان ہی موضوعات نے شعراء کی سوچ کا احاطہ کر رکھا ہے۔ جس سے ایک نوعیت کے جمود کا احساس بڑھتا جا رہا ہے ۔ آپ کی کیا رائے ہے ؟