مزاحیہ ٹوٹکے

باباجی

محفلین
بچے کا سر اپنی ٹانگوں میں پھنساکر کمر پر کوئی موٹا کپڑا ڈال کر دو ہتھڑ مارنے سےدرد بھی زیادہ ہوتا ہے اور نشان بھی نہیں پڑتا تشدد کا
(ماؤں کے لیئے میری اماں کامجھ پرآزمایا ہوا ٹوٹکا ):cry:
 

عسکری

معطل
سر میں بار بار کھجلی ہو تو رات کو پرانا لتر بھگو کر رکھ دیں صبح اٹھتے ہی 6 بار اپنے سر میں ماریں یا کسی طاقتور سے مرائیں جوئیں بھی مر جائیں گی اور کھجلی بھی :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
مکھی، مچھر اور کٹھمل سے مکمل نجات۔

ان کو پکڑیں اور ان کی آنکھوں میں لال مرچیں، اصلی والی، ڈال کر ان کو گھر سے دوووووووووووور کہیں چھوڑ آئیں۔ کبھی واپس نہیں آئیں گے۔
 
Top