کیا خوبصورت شعر لکھا ہے حسانوہاں قدم کا ہے کیا کام، اے ادب، توبہ
سروں سے چلنے کے قابل ہیں کوچہ ہائے نجف
(میر انیس)
بہت عمدہ تصاویر ہیں محسن بھائی۔
شکریہ انکل جیبہت خوبصورت تصاویر ہیں @ محسن وقار علی ۔ شیئر کرنے کے لئے شکریہ۔
پسندیدگی کا شکریہ آنی جیبہترین اور عمدہ تصاویر ہیں
اللہ کرے کہ کبھی حقیقت میں بھی یہ زیارتیں نصیب ہوجائیں آمین
ٹیگ کرنے کا بیحد شکریہ محسن وقار علی
جزاک اللہ خیراؐ
پسندیدگی کا شکریہ الشفاء بھائیانا مدینۃ العلم وعلی بابہا ، او کما قال صل اللہ علیہ وآلہ وسلم۔
میں علم کا شہر ہوں اور علی اس کا دروازہ۔۔۔
جزاک اللہ خیر محسن بھائی۔۔۔
آپ بہت بھولے ہیں محسن بھائی۔۔۔ اوپر لکھا تو ہے آپ نے نام۔پسندیدگی کا شکریہ الشفاء بھائی
ویسے آپ کا نام کیا ہے؟
آپ نے کہیں بتایا تو تھا لیکن میں بھول رہا ہوں
یہ تو "نک" ہےآپ بہت بھولے ہیں محسن بھائی۔۔۔ اوپر لکھا تو ہے آپ نے نام۔
کام تو چلا رہا ہے نا۔۔۔یہ تو "نک" ہے
ہاں لیکن بس"کام چلاؤ" ہی ہےکام تو چلا رہا ہے نا۔۔۔
ہاں لیکن بس"کام چلاؤ" ہی ہے