تعارف مزمل شیخ بسمل

لیجے پھر:
ہم محترم مزمل شیخ بسمل صاحب کو اردو محفل پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
flow5.jpg
اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا اور آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔ انشاءاللہ

بہت شکریہ احمد. اللہ آپ کو پر مزاح کی ریٹنگ سے آگے کی ریٹنگز کی بھی بصیرت عطا کرے. میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں :)
 
فی الحال آپ کی دعا رنگ نہیں لائی۔ :D

جی چاہتا نہ ہو تو دعا میں اثر کہاں
:rollingonthefloor:

دعا ابھی سفر میں ہے جناب. کب تک ہنسی سے لوٹ پوٹ ہوتے رہینگے ؟
ویسے پر مزاح کی ریٹنگ ہی ختم ہو جائے تو آپ تو یہاں سے ایسے غائب ہونگے کہ کیا بتاؤں............... اب بندہ گدھے کے سینگ بولتا ہر جگہ تو اچھا نہیں لگتا نا :)
 
میں بھی خوش آمدید کہتا ہوں۔ خوش آمدید :D

ویسے عمر کے لحاظ سے شاعری کافی میچور ہے :)

شکریہ جناب.
میری عمر کا سن کر میری شاعری آ ہی جاتی ہے ٹانگ اڑانے.
سوچتا ہوں یا تو عمر چھپانا شروع کردوں. لیکن یہ لڑکیوں والی عادت ہے.
یا پھر شاعری چھوڑ دوں.
لیکن یہ تو رگ رگ میں بسی ہے.
اب کیا کیا جائے.
:) :) :)
 
محمداحمد

لائبریرین
دعا ابھی سفر میں ہے جناب. کب تک ہنسی سے لوٹ پوٹ ہوتے رہینگے ؟
ویسے پر مزاح کی ریٹنگ ہی ختم ہو جائے تو آپ تو یہاں سے ایسے غائب ہونگے کہ کیا بتاؤں............... اب بندہ گدھے کے سینگ بولتا ہر جگہ تو اچھا نہیں لگتا نا :)

ارے بھیا ہم یوں بھی دو چار دن میں غائب ہونے والے ہیں۔ روزانہ جو آپ کو نظر آرہے ہیں وہ بھی صرف سالگرہ اور مشاعرے کی وجہ سے۔

بس ذرا دل تھام کر بیٹھے۔ کچھ دن اور برداشت کریں۔ :D
 
تعبیر

محفلین
خوش آمدید
یہ آپ کے لیے تو نہیں کہا گیا کہ چھوٹا سے میں بچہ ہوں پر کام کروں گا بڑے بڑے
میں اب تک حیران ہوں آپکا تعارف پڑھ کر
اتنی سے ایج میں اتنی میچوریٹی
 
زبیر مرزا

محفلین
خوش آمدید
یہ آپ کے لیے تو نہیں کہا گیا کہ چھوٹا سے میں بچہ ہوں پر کام کروں گا بڑے بڑے
میں اب تک حیران ہوں آپکا تعارف پڑھ کر
اتنی سے ایج میں اتنی میچوریٹی
اسی لیے ہم نے ان کو اپنے لاڈلوں کی فہرست میں شامل کرلیا :)
 
Top