***مزیدار کھانے***

شمشاد

لائبریرین
آپ کسی کی بات کو اپنی طرف کیوں لے جاتی ہیں؟ لگتا ہے زینب کا اثر ہوتا جا رہا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظہیر بھائی مجھے بھی کچھ کچھ ایسا ہی لگ رہا ہے۔

ڈرتے ورتے تو ہم خیر پارٹ ون سے بھی نہیں۔ یہ آپ کی اطلاع کے لیے ہے۔ ہو سکتا ہو آپ کو معلومات عامہ میں دلچسپی ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
بہانے ہم نے کبھی اسکول میں نہیں بنائے، ٹیوشن پڑھنے کے بہانے کہیں اور جاتے تھے، تب بھی نہیں بنائے، آجکل رات کو دیر سے گھر آتے ہیں، اب بھی نہیں بنائے تو محفل میں کیا بنائیں گے۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
مردوں کی عادت ہوتی ہے بہانے بہت بناتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خاص کر ڈرنے ورنے کے معاملات میں بہت بناتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ آپ کو ابھی سے کہاں سے تجربہ حاصل ہو گیا؟

وہ مرد ہی کیا جو کھری بات نہ کرے اور بہانے بنائے؟
 

شمشاد

لائبریرین
کون کون بہانے بنا رہا ہے، ذرا ان کے نام تو لیں۔ ابھی تھانے بلواتا ہوں ان کو۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
جی نہیں بہانہ نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم ابھی تھکے ہوئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کل حساب لگاکر بتادینگے :sleepy:
 

ظفری

لائبریرین
کھانے تو مزے دار لگ رہے ہیں ۔ مگر پاکستان میں کیا ڈنر کیساتھ وائن کا بھی انتظام ہونا شروع ہوگیا ہے ۔ ;)
 
Top