بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جب آپ کوئی کام کرنا چاہتے ہوں لیکن توجہ مرکوز نہ ہو رہی ہو ۔۔۔
۔۔۔ تو کیا کیا جائے ؟
محترم بہنا ۔۔
وعلیکم السلام
ہنستی مسکراتی رہیں سدا آمین
بہت خوب سوال ہے آپکا ۔۔۔۔۔۔۔
اللہ تعالی بلند درجات سے نوازے والد صاحب کو ۔ آمین
ان کی یہ نصیحت سدا کارگر ہوئی کہ
اگر کسی کام کی جانب توجہ مرکوز نہ ہو رہی ہو ۔ تو " لا حول ولا قوت الا با اللہ " پڑھ کر " درود شریف " کا ذکر شروع کر دو ۔
کیسا ہی بوریت بھرا کام کیوں نہ ہو گا ۔ اس کو انجام دینے میں لذت محسوس ہو گی ۔۔۔ اور توجہ مرکوز ہو جائے گی ۔۔۔۔
جب بھی آزمایا بلا شبہ سچ ہی پایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔