السلام علیکم
کسی مسلمان کو اس کے کسی گناہ کی بنیاد پر کافر کہہ دینا اللہ تعالی کے نزدیک بہت بڑی بات ہے۔ لیکن آج جب کہ مسلمان پر سخت حالات ہیں تو یہ معاملہ بہت شدت سے سامنے آ رہا ہے کہ کسی مسلمان کو اس کے گناہ کی بنیاد پر کافر قرار دے دیا جاتا اور اس سے لڑائی اور جدال کے حق میں دلائل دیے جاتے ہیں۔
لیکن یہ معاملہ کبھی کسی سنجیدہ عالم دین کی طرف سے سامنے نہیں آتا بلکہ گلی کوچوں کی سطح کے مفتیان کہ جن کا کل علم کاغذ کے چند ٹکڑوں تک محدود ہوتا ہے جو کوئی نا معلوم فرد نیٹ پر پوسٹ کرتاہے۔ اور یہ معاملہ ہمارے نوجوان طبقے میں لاعلمی کی بنیاد پر بہت فروغ پا رہا ہے۔
الشیخ سعد بن علی بن وھف القحطانی ایک بہت جید عالم دین ہیں۔ ذیل میں ان کی کتاب کا ترجمہ دیا جا رہا ہے۔ جو اس حوالے سے بہت مفید ثابت ہوگا۔
یہاں پڑھیں