اور یہ مسئلہ کتنی دیر تک رہتا ہے؟؟پورا سکرین سفید ہو جاتا ہے۔
ہارڈ وئیر والے کے پاس لےجانا پڑے گا۔ممکن ہے کوئی کنکٹر لوز ہو
اگر لیپٹاپ آسانی سے کھل جاتا ہو اور آپ تجربہ کار ہوں تو خود بھی کیا جا سکتا ہےہارڈ وئیر والے کے پاس لےجانا پڑے گا۔
تجربہ بالکل نہیں ہے۔اگر لیپٹاپ آسانی سے کھل جاتا ہو اور آپ تجربہ کار ہوں تو خود بھی کیا جا سکتا ہے