مستقبل کے لیے – پوسٹرز

محسن وقار علی بھائی یہ ٹیگ نامہ کیسے کام کرتا ہے اور کیسے بنایا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
باقی پسندیدگی کا لیول 110 آؤت آف 100 اور اوتار سے پتہ چل ہی گیا ہوگا
پسندیدگی کا شکریہ:love:
ٹیگ نامہ بنانا بہت آسان ہے
نارمل طریقے سے ٹیگ کر دیں
پھر "تدوین" کرکے مٹا دیں
چونکہ کوئی پوسٹ "بلینک" نہیں کی جا سکتی اس لیے میں وہاں "ٹیگ نامہ" لکھ دیتا ہوں(تقریباً سب یہی لکھتے ہیں)
 
زبردست محسن اتنے اچھے پوسٹردیکھ کر لُطف آگیا
اورمجھے اسکول آف آرٹس کے دن یاد آگئے کس قدر افراتفری ہوتی تھی کسی پوسٹرکی تیاری میں
آپ کو پسند آئے زبیر بھائی تو میری محنت وصول:)
بقول "علی حیدر":whistle:

یادیں،یادیں،یادیں بس یادیں رہ جاتی ہیں
وہ چھوٹی چھوٹی باتیں رہ جاتی ہیں

بہت عمدہ اور منفرد پوسٹرز ہین۔!
شکریہ "وڈی عینی جی":)ویسے یہ آج کل آپ کہاں غائب ہیں سسٹر؟؟؟
تھینک یو مانو بچے:bighug:
پسندیدگی کا شکریہ نین بھائی:love:
 

شمشاد

لائبریرین
بہت خوبصورت۔

لیکن اس سطح پر پہنچنے کے لیے اپنی قوم کو ابھی مزید 50 سال کی ضرورت ہے۔
 
Top