مستقل قومی مصیبت

نہیں ایسی بات نہیں۔۔۔ لیکن میں ہوں کراچی کا۔۔۔ اور کراچی والے بہت سوں کی نظروں میں کھٹکتے ہیں۔۔۔:)
مگر سب کی نہیں۔ کویت میں میرا قریبی دوست کراچی کا ہے بلکہ ایم کیو ایم کا رکن اور رؤوف صدیقی کا قریبی ہے۔ اور وہ یہ بھی جانتا ہے کہ میرے سیاسی نظریات کیا ہیں۔ :)
 

قیصرانی

لائبریرین
مستقل قومی مصیبت سے یاد آیا کہ یار لوگ ن لیگ کو ناجائز لیگ، ق لیگ کو قاف لیگ اور پتہ نہیں کیا کیا کہتے ہیں :)
 
Top