جی سر ۔۔۔۔۔ اچھا پروگرام ہے۔۔۔۔ اس بندے کی اداکاری(آوازی) اچھی ہے۔۔۔۔ ویسے اس میں مذاق کے دوران بات کئی کی کئی لے جاتا ہے۔۔۔۔ بعض جملے ۔۔۔۔ توبہ ہے ذومعنی ہوتے ہیں۔۔ بعض کا یاک ہی مطلب ہی ہوتا ہے وہ بھیشارق مستقیم نے کہا:شعیب تم نے اس میں کبھی ساحر لودھی کا سٹوڈیو ٹائم سنا ہے، ساڑھے گیارہ بجے سے بارہ بجے تک؟