رومانہ چوہدری
محفلین
یہودی لابی اسرائیل میں ہی نہیں اس فورم پر بھی سیخ پا ہے۔۔۔
فیصلہ ان کی خواہش کے مطابق نہیں ہےتو ایسی سیخ پائی اور ناراضگی فطری بات ہے۔
یہود تاریخی اور مذہبی دونوں حوالوں سے مسلمانوں کے فرسٹ کزنز ہیں۔ اگر انھیں صرف عبادت گاہ تعمیر کرنے کے لیے الاقصی میں کوئی جگہ درکارہوتی تو مجھے یقین ہے وہاں آباد عرب مسلمانوں نے انھیں صدیوں پہلے دے دینی تھی۔