جیہ
لائبریرین
صوابی کے علاقے شیوہ اڈہ کا غویی ملانامی ایک شخص کا ایک سچا واقعہ پیش خدمت ہے
ایک دفعہ غوایی ملا ایک صوابی قصبے کے ایک گاؤں میں مسجد میں نماز پڑھنے گئے ۔ نماز کے بعد امام صاحب نے لمبی دعا مانگنی شروع کی ۔ غوایی ملا تنگ آکر مسجد سے نکل آئے۔ دو دن بعد اسی گاؤں کا ایک شخص انہیں بازار میں مل گیا۔ دیکھتے ہی اس سے پوچھا۔
"بھائی جی! مولوی صاحب نے منہ پر ہاتھ پھیر دیا ہے یا ابھی تک دعا مانگ رہے ہیں