Abbas Swabian
محفلین
مسلسل اب میں کچھ بھی کر نہیں پاتا
تسلسل میرا تجھ پہ سب ہوا قربان
تسلسل میرا تجھ پہ سب ہوا قربان
تسلسل اور مسلسل کے شوہر نامدار کون ہیں؟مسلسل اب میں کچھ بھی کر نہیں پاتا
تسلسل میرا تجھ پہ سب ہوا قربان
شوہر نامدار؟ کیا مطلب بہنا؟تسلسل اور مسلسل کے شوہر نامدار کون ہیں؟
شکریہ سر جی۔درست ہے شعر جسے تک بندی بھی نہیں کہہ سکتے۔ کہ قافیہ ردیف کا علم ہی نہیں ہوتا۔
مسلسل اور تسلسل کو دو بیبیاں تصور کیجیے.شوہر نامدار؟ کیا مطلب بہنا؟
قربان ان کے شوہرنامدار۔مسلسل اور تسلسل کو دو بیبیاں تصور کیجیے.
نور سعدیہ شیخ شاید ردیف کا پوچھ رہی تھیں کہ مسلسل اور تسلسل قافیہ معلوم پڑتے ہیںقربان ان کے شوہرنامدار۔
شعر کا وزن۔۔۔آخر میں مفاعیلان ہو گیا ہے جبکہ اوّل فقرہ میں۔۔۔مفاعیلن ہے۔۔اس کی تقطیع کرکے دیکھیں۔۔ویسے شعر میں چھپا احساس اچھا ہے۔۔مسلسل اب میں کچھ بھی کر نہیں پاتا
تسلسل میرا تجھ پہ سب ہوا قربان
آخری رکن کو مفاعیلان کیا جا سکتا ہے۔شعر کا وزن۔۔۔آخر میں مفاعیلان ہو گیا ہے جبکہ اوّل فقرہ میں۔۔۔مفاعیلن ہے۔۔اس کی تقطیع کرکے دیکھیں۔۔ویسے شعر میں چھپا احساس اچھا ہے۔۔
ذرا وضاحت سے بتائیے کس طرح۔۔؟؟آخری رکن کو مفاعیلان کیا جا سکتا ہے۔
میں نہیں سمجھا تھا اس کی بات کو۔ اس لیے وضاحت بھی طلب کی تھی۔نور سعدیہ شیخ شاید ردیف کا پوچھ رہی تھیں کہ مسلسل اور تسلسل قافیہ معلوم پڑتے ہیں
تو سر جی درست ہو سکتا ہے وزن؟شعر کا وزن۔۔۔آخر میں مفاعیلان ہو گیا ہے جبکہ اوّل فقرہ میں۔۔۔مفاعیلن ہے۔۔اس کی تقطیع کرکے دیکھیں۔۔ویسے شعر میں چھپا احساس اچھا ہے۔۔
الف عین سر اس میدان کے شاہسوار ہیں ۔۔۔اور ہم ہیں کے ۔۔انکے علم و ہنر کے معترف ۔۔وہی اس بارہ میں کوئی صحیح رائے دےسکیں گے۔۔تو سر جی درست ہو سکتا ہے وزن؟
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/شاعری-میں-عمل-تسبیغ.60648/ذرا وضاحت سے بتائیے کس طرح۔۔؟؟
اچھا جی ۔ اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا۔الف عین سر اس میدان کے شاہسوار ہیں ۔۔۔اور ہم ہیں کے ۔۔انکے علم و ہنر کے معترف ۔۔وہی اس بارہ میں کوئی صحیح رائے دےسکیں گے۔۔
وزن درست ہے۔اچھا جی ۔ اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا۔
شکریہ محترم سر جیوزن درست ہے۔
کیا مطلب ہے آپکا۔۔۔خدارا ہمیں بتائیں۔۔@الف عین سر کو کیا ہوا۔۔؟؟؟اچھا جی ۔ اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا۔
مسلسل اب میں کچھ بھی کر نہیں پاتا
تسلسل میرا تجھ پہ سب ہوا قربان
ہم نے ان کے بارہ میں بات کی ہے۔۔۔۔برادرمدرست ہے شعر جسے تک بندی بھی نہیں کہہ سکتے۔ کہ قافیہ ردیف کا علم ہی نہیں ہوتا۔