مسلمان کی چتا

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

کل کی روزنامہ جنگ کی اشاعت میں کالم پڑھا”مسلمان ماں کی چتا اور لالوپرشاد” جوکہ ایثاررانانے تحریرکیاہے۔اس پر میں نے اپنے بلاگ پر ایک مضمون لکھاہے ۔ ضرورپڑھیں اوراپناتبصرہ دیں۔(شکریہ)

مسلمان کی چتا


والسلام
جاویداقبال
 

AMERICAN

محفلین
اگر اس آرٹیکل کو کوئی بھی پڑھے گا تو وہ یہ مشورہ دے گا کہ ہم پاکستانیوں کو ایسے ڈارمے اور موویز بنانی چاہیں جن کے ذریعے ہندی کلچر کے اثرات ختم ہو سکیں۔
لیکن میرا جواب یہ نہیں ہے بلکہ
میرا جواب یہ ہے کہ
ہم وہ لوگ جو اردو فورمز اور ویب سائٹس استعمال کرتے ہیں وہ اس غیر پاکستانی کلچر کے برے اثرات کو ختم کرنے کے لیے اپنی اپنی جگہ جتنا زیادہ سے زیادہ لکھ سکتے ہیں لکھیں۔ تاکہ لوگ اس کو پڑھیں اور ان کا ذہنی لیول تبدیل ہو۔
یہ سب لکھتے ہوئے آپ کا مقصد یہ نہیں ہونا چاہیے کہ آپ نے پاکستانی لوگوں ہی کو تبدیل کر نا ہے بلکہ آپ کہ وہ لوگ جو پاکستانی نہیں‌ہیں‌لیکن ان کی زبان اردو ہے ان کو کو بھی ان آرٹیکلز سے ان مضامین سے متاثر کرنا ہے۔
 

باسم

محفلین
2007-05-06.gif
 
Top