ایچ اے خان
معطل
این اے 44 قبائلی علاقہ 9
شہاب الدین خان نواز کا جیت گیا۔ مبرووووک
35 فی صد نتیجہ
روشن پاکستان
شہاب الدین خان نواز کا جیت گیا۔ مبرووووک
35 فی صد نتیجہ
روشن پاکستان
کوئی بھی جیتے جیتیں گے ہم ہی
صاحب گئے تھے ووٹ ڈالنے پر بیلیٹ پیپر پر جی تھری کا انتخابی نشان نہین تھاخود ان صاحب نے کس کو ووٹ کاسٹ کیا ہوگا؟
صبح دکھا رہے تھے کہ صاحب بھی ووسٹ ڈال رہے تھے۔
بھائی ۔ ھزاروں ووٹس کے مقابلے میں کبھی زیرو ووٹ قابلِ قبول لگتے ہیں۔ کیا امید واروں کے گھر والے اور وہ خود بھی باغی ہوتے ہیں ۔اور بلا وجہ ان پر الزام دھرا جا رہا ہے۔۔
یہ تو کامن سینس ہے جناب، جب کی چلتی ہے وہ دھاندلی کیوں کریں گے؟ اور جن کا بس نہیں چلتا وہ دھاندلی کیسے کر سکتے ہیں؟واہ یہ نئی بات آئی ہے بھائی۔
گینیز بک سے کچھ اقتباس لیا گیا ہے شاید۔
پر کراچی میں جس کا بس چلتا ہے اسے پتہ ہے کہ صرف اسلحے کے زور پر چلتا ہے وہ بھی سامنے سامنے، اور ووٹ پر ٹھپہ تو پردے میں لگتا ہے کیا پتہ لوگ وہاں جا کر ڈرنا چھوڑ دیں۔ اس لیے جن کا بس چلتا ہے وہ بھی دھاندلی کرتے ہیں۔ اور ان کا بس بھی صرف دھاندلی پر ہی چلتا ہے۔یہ تو کامن سینس ہے جناب، جب کی چلتی ہے وہ دھاندلی کیوں کریں گے؟ اور جن کا بس نہیں چلتا وہ دھاندلی کیسے کر سکتے ہیں؟