مسلم لیگ (ن) ویب سائٹ

جہانزیب

محفلین
‌ مسلم لیگ ن کی ویب سائٹ بھی ‌ اردو میں‌ موجود ہے ، لیکن میرا خیال ہے کہ یہ بھی آفیشل کی بجائے کسی کارکن کی بنائی ہے ، مجھے راسخ‌ کشمیری پر شک ہے ۔
ورڈ‌ پریس پر بنی اس سائٹ‌ کا تھیم انتہائی اعلی درجے کا ہے ۔
 
مجھے (شک) کے‌لفظ پر بے‌اختیار ہنسی آئی۔ میں‌ نے سمجھا کہ میں‌کوئی جرم کر بیٹھا ہوں :grin:

آپ‌کا شک دور کئے دیتے ہیں یہ واقعتا میں‌ نے ہی بنائی ہے (تھیم بنی بنائی تھی) خریدی ہے۔ اور آفیشل بھی ہے۔ لیکن فی الحال فعال نہیں ہوئی کہ جس طرح ہونی چاہئے۔ تجرباتی طور پر شروع کی ہے۔‌انگلش کی آفیشل سائٹ مکمل ہونے پر اس کا لنک وہاں دے‌دیا جائے‌ گا۔
 
Top