ضلع ضلع میں سرکاری ٹیمیں بھجوا کر عوامی سروے جاری ہے تمام گھرانوں کا سروے کیوں کیا جارہاہے؟
پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین جنوری 25، 2021 #21 جاسم محمد نے کہا: ضلع ضلع میں سرکاری ٹیمیں بھجوا کر عوامی سروے جاری ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تمام گھرانوں کا سروے کیوں کیا جارہاہے؟
جاسم محمد نے کہا: ضلع ضلع میں سرکاری ٹیمیں بھجوا کر عوامی سروے جاری ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تمام گھرانوں کا سروے کیوں کیا جارہاہے؟
جاسم محمد محفلین جنوری 25، 2021 #22 پروفیسر شوکت اللہ شوکت نے کہا: تمام گھرانوں کا سروے کیوں کیا جارہاہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تاکہ سرکاری ادائیگی کیلیے مستحقین کا ڈیٹا اکٹھا کیا جا سکے
پروفیسر شوکت اللہ شوکت نے کہا: تمام گھرانوں کا سروے کیوں کیا جارہاہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تاکہ سرکاری ادائیگی کیلیے مستحقین کا ڈیٹا اکٹھا کیا جا سکے
پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین جنوری 25، 2021 #23 جاسم محمد نے کہا: تاکہ سرکاری ادائیگی کیلیے مستحقین کا ڈیٹا اکٹھا کیا جا سکے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جناب. یہ تو وقت کا ضیاع ہوا.... کہ تمام ٢٢کروڑ لوگوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا جارہا ہے.
جاسم محمد نے کہا: تاکہ سرکاری ادائیگی کیلیے مستحقین کا ڈیٹا اکٹھا کیا جا سکے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جناب. یہ تو وقت کا ضیاع ہوا.... کہ تمام ٢٢کروڑ لوگوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا جارہا ہے.
جاسم محمد محفلین جنوری 25، 2021 #24 پروفیسر شوکت اللہ شوکت نے کہا: جناب. یہ تو وقت کا ضیاع ہوا.... کہ تمام ٢٢کروڑ لوگوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا جارہا ہے. مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سب کا نہیں کیا جا رہا صرف پسماندہ علاقوں کا سروے ہو رہا ہے۔ ڈیفنس ہاؤسنگ، بحریہ ٹاؤن وغیرہ کے مکین کسی سرکاری امداد کے محتاج نہیں
پروفیسر شوکت اللہ شوکت نے کہا: جناب. یہ تو وقت کا ضیاع ہوا.... کہ تمام ٢٢کروڑ لوگوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا جارہا ہے. مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سب کا نہیں کیا جا رہا صرف پسماندہ علاقوں کا سروے ہو رہا ہے۔ ڈیفنس ہاؤسنگ، بحریہ ٹاؤن وغیرہ کے مکین کسی سرکاری امداد کے محتاج نہیں