سید اسد محمود
محفلین
پی ایم ایل `این 135، جے یو آئی 11، جے آئی3، پی ایم ایل فنکشنل 3 آزاد 21 لو جی بن گئے نواز شریف وزیر اعظمکم از کم 170
پی ایم ایل `این 135، جے یو آئی 11، جے آئی3، پی ایم ایل فنکشنل 3 آزاد 21 لو جی بن گئے نواز شریف وزیر اعظمکم از کم 170
ان کا کوئی اعتبار نہیں۔ صبح مشرق کے گیت گا رہے ہوتے ہیں تو شام کو مغرب کے ۔ کیا بعید چند دنوں بعد ان کی طرف سے آپ لوگوں کو ٹھنڈی ہوائیں ملنا شروع ہو جائیں۔
پلڑے کا جھکاؤ بدلنے میں کیا وقت لگتا ہے ہمت بھیا کو ؟۔اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس وقت انہوں نے اپنی حمایت کا پلڑا پوری طرح مسلم لیگ ن کے حق میں رکھا ہے۔
ان کا کوئی اعتبار نہیں۔ صبح مشرق کے گیت گا رہے ہوتے ہیں تو شام کو مغرب کے ۔ کیا بعید چند دنوں بعد ان کی طرف سے آپ لوگوں کو ٹھنڈی ہوائیں ملنا شروع ہو جائیں۔
ماشاءللہ ایچ اے خان نام کے ایک ہی سپورٹر کی مثال کافی ہے۔
دوسرا جہانزیب تمام ہتھیاروں سے حملہ آور ہے ، کونسی نرمی کی بات کر رہی ہیں آپ ؟
السلام علیکم
محب بھائی معذرت کے ساتھ
ہمارے حلقے میں ایک صاحب جو تحریک انصاف کی طرف سے انچارج تھے بتا رہے تھے کہ میں اب تک 8 ووٹ ڈال چکا ہوں۔
ایک پولنگ ایجنٹ کی ریٹرننگ آفیسر سے اچھی خاصی تکرار اس بات پر ہوئی کہ آفیسر کہہ رہا تھا کہ گنتی ہوچکی ووٹ لکھ لو ایجنٹ کہہ رہا تھا کہ میں خود گنوں گا آفیسر کا جواب تھا کہ ایسا کوئی قانون نہیں۔
اسی طرح ایک بندے کو 3 ووٹ اکٹھے ڈالتے ہمارے دوست نے رنگے ہاتھ پکڑا۔
آخر پر ایک 2 نمبر ویڈیو دیکھیے
http://www.facebook.com/photo.php?v=622723294422530&set=vb.228777687222428&type=2&theater
یاد رہے کہ یہ ویڈیو مسلم لیگ ن کی پیش کش ہے۔
دھاندلی کا امکان کہیں بھی ہو سکتا ہے اور دھاندلی کی بہت سی قسمیں ہوتی ہیں۔ ہر طرف سے الزامات آ رہے ہیں ، ایم کیو ایم نے تحریک انصاف پر کراچی میں کئی حلقوں میں دھاندلی کی شکایت کی ہے جس پر میں اس لحاظ سے بڑا پر امید ہوں کہ ایم کیو ایم کے ہوتے ہوئے بھی ایک جماعت اتنی دیدہ دلیری کا مظاہرہ کر بھی گئی اور زندہ بھی ہے اور ستم بالائے ستم دھرنا دے کر بھی بیٹھی ہے۔محب علوی ، سیاست کی ایک نوارد طالبہ کی حیثیت سے ایک سوال پوچھنا ہے آپ سے۔
کیا جہاں جہاں ایک پارٹی ہاری ہو ، صرف وہیں پر دھاندلی کے امکانات ہوتے ہیں یا جہاں جیتی ہو وہاں بھی ایسا ممکن ہے؟
دھاندلی ابھی بھی جاری ہے یا بند ہو گئی ہے؟ میں انتظار میں ہوں کہ جب دھاندلی بند ہو جائے تو میں اس بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کر سکوں ۔