سیما علی
لائبریرین
جب اچھی بات ہو تو آواز ہی نہیں آتی۔۔۔
جب اچھی بات ہو تو آواز ہی نہیں آتی۔۔۔
پاکستان میں حکومت بننے تک میڈیا اپوزیشن کیساتھ ہوتا۔ جونہی اپوزیشن حکومت میں آتی ہے تو فورا اس کے خلاف ہو کر حکومت سے اپوزیشن میں جانے والی جماعت کیساتھ جا کر کھڑا ہو جاتا ہے۔ آوے کا آوا بگڑا ہوا ہے۔ میڈیا کے نزدیک کرپٹ و سزا یافتہ سیاست دان بھی اتنا ہی محترم ہے جتنا صاف ستھرا سیاست دان۔جب اچھی بات ہو تو آواز ہی نہیں آتی۔۔۔
اسحاق ڈالر کی کامپی ٹنسی:
ڈالروں میں لیا گیا قرضہ جی ڈی پی بڑھنے سے مائنس نہیں ہوتا کیونکہ ان کی ادائیگی ڈالروں میں ہی کرنی ہوتی ہے۔ جو صرف ملکی برآمداد بڑھانے سے ممکن ہے۔ جب سے منحوس نواز شریف پہلی بار وزیر اعظم بنا ہے ملکی برآمداد مسلسل زوال پزیر ہیں
جس چیز کی سمجھ نہیں اس میں مت ناک پھنساو۔۔۔
تمہاری ساری ہیرا پھیری ایک طرف یہ تو بتاو یہ مہنگائی کیا آسمان سے ٹپک رہی ہے
https://pbs.twimg.com/media/E3nrFF7XMAgj5r5?format=jpg&name=900x900
یعنی مہنگائی کم ہونے پر معیشت ٹھیک ہو جائے گی؟۔جس چیز کی سمجھ نہیں اس میں مت ناک پھنساو۔۔۔
تمہاری ساری ہیرا پھیری ایک طرف یہ تو بتاو یہ مہنگائی کیا آسمان سے ٹپک رہی ہے