یہاں مغرب میں ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں مسلمان بستے ہیں۔ ایسے میں جب تک حکومتی اداروں کے پاس کسی کے دہشتگردی میں ملوث ہونے کے ٹھوس اثبوت نہ ہوں وہ کسی کو گرفتار نہیں کر سکتے۔ یورپ کے قوانین اس معاملہ میں امریکہ سے زیادہ سخت ہیں۔ آپ یہاں ٹھوس اثبوتوں کے بغیر کچھ بھی نہیں کر سکتے!