مسٹر گرزلی
محفلین
مدینہ سے سلام محبت
وعلیکم السلام راسخ! مزاج کیسے ہیں؟
مدینہ سے سلام محبت
السلام علیکم
خوش آمدید گرزلی میں بھی گوجرانوالہ سے ھوں پر آج کل دبئ میںھوں۔
دیکھیں گرزلی صاحب آپ محسن بھائی کے کوٹ پر تنقید نہ کریں انہوں نے آج ہی اسے کالا رنگ کرنے کا پروگرام بنایا ہے اور آپ جانتے ہیں کالا کوٹ پاکستان میں کس طرح کی تحریک کا نمائندہ ہےآپ سب حضرات کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔باقی محسن بھائی آپ ہمیں کھلی آنکھوں سے بھی پپو ہی دکھتے ہیں کیوں کہ آپ کا کوٹ کافی خوبصورت ہے باقی کچھ نظر نہیں آتا۔۔۔۔معذرت! ممکن ہے ہمارے دیکھنے میں ہی کمزوری ہو۔
خوش آمدید!
جناب آپ کا نا م کچھ عجیب لگ رہا تھا لیکن آپ کی تحریر پڑھ کر اندازہ ہوا کہ آپ بھی اپنے ہی قبیل کے ہیں۔۔۔ امید ہے محفل آپ کے اعلٰی ذوق کی تسکین کا باعث بنے گی۔
کچھ وضاحت کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔جان کر خوشی ہوگی۔۔۔شکریہ
السلام علیکم،
خوش آمدید گرزلی بھائی۔
اپنی خطاطی کے کچھ نمونے یہاں شیئر کیجیئے۔
کوٹ کے پار ہمارے خبث باطن میں جھانکنے کی کوشش کیوں کرتے ہیں آپ؟
دراصل میں صرف فن خطاطی کو جانتا ہوں اور کچھ اچھا برا لکھ لیتا ہوں،اس کے لوازمات مثلا فن زخرفہ،تذہیب وغیرہ کی بالکل کوئی مشق بہم نہیں پہنچائی۔۔۔۔۔اس لیے ممکن آپ لوگ میرا لکھا ہوا ایسا محسوس کریں جیسے بغیر نمک کے ہانڈی۔