آپی! آپ نے سنجیدہ لکھا ہے؟ایک سوال :
آپ نے اس دھاگے کا عنوان ایسا کیوں رکھا ہے ؟
مسکرائے کیوں ۔ ۔ ۔ ؟
آپی! آپ نے سنجیدہ لکھا ہے؟
میرے خیال میں پہلے لفظ میں املاء کی غلطی ہے۔۔۔ گروجی کہنا چاہ رہے ہیں کہ "مسکرائیں کیونکہ گرو آپ کی محفل میں ہیں"۔
جناب میں نے کہا تھا آپ نے سہی ، فرمایا تو اب اس میں تو لگانا بھول گیا معزرت
اور میں نے اپنا نام گرو اس لیے رکھا کی میں استاد بھی ھوں (مگر بچوں کا
آپی! آپ نے سنجیدہ لکھا ہے؟
میرے خیال میں پہلے لفظ میں املاء کی غلطی ہے۔۔۔ گروجی کہنا چاہ رہے ہیں کہ "مسکرائیں کیونکہ گرو آپ کی محفل میں ہیں"۔
بھئی یہاں تو مشورہ مشورہ کھیلا جارہا ہے۔۔ میں نے بھی گرو جی کو مشورہ دیا تھا یا یوں کہہ لیجئے میں نے
مشورہ خانم بننے کی کوشش کی تھی ،۔۔۔۔ نتیجاّ ۔۔۔ میں زمین پر منھ کے بل آرہا ۔۔۔ اور پھر گروجی نے وہ
دھوبی پچھاڑ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ الامان و الحفیظ۔۔۔۔۔
میرے دیس کے صاحب لوگو۔۔۔۔
میری حالت سے عبرت حاصل کرلو۔۔