محمد تابش صدیقی
منتظم
یہاں شہنشاہِ مزاح دلاور فگار مرحوم سے رہنمائی حاصل کی ہے۔ایک انتہائی غیر ادبی حرکت وہ بھی ایک منجھے ہوئے شاعر کے شاعر نما پوتے سے متوقع ہی نہیں تھی۔
یہاں شہنشاہِ مزاح دلاور فگار مرحوم سے رہنمائی حاصل کی ہے۔ایک انتہائی غیر ادبی حرکت وہ بھی ایک منجھے ہوئے شاعر کے شاعر نما پوتے سے متوقع ہی نہیں تھی۔
یعنی حجت تمام کردیں۔تفنن برطرف۔ اب لڑی کا رخ اولین قطعے کی طرف موڑا جائے
یعنی میرے لیے دروازے بند کر رہے ہیںتفنن برطرف۔ اب لڑی کا رخ اولین قطعے کی طرف موڑا جائے
کلام کی برجستگی بے حد خوب ہے ۔ پڑھ کر لطف آجاتا ہے ۔تازہ بہ تازہ۔۔۔
شیخ جی، ایک کام کر دیجے
آج حجت تمام کر دیجے
عشق کا سدِ باب اور نہیں
مسکرانا حرام کر دیجے
آپی عدنان بھائی بھی محفل پہ موجود ہیں؟؟ کیونکہ وہی بہتر بتا سکتے ہیں کہ بام تک پہنچنے سے پہلے والے وقو عے سے ان کی طبیعت زیادہ بہتر ہوئی ہے یا بام لگوانے کے بعدناصر بھائی بام بام ہوتی ہے چاہئے iodex بام ہو چاہئے zandu بام ہو
تکلیف زیادہ ہے تو میرا ووٹ iodex کی طرف ہے عدنان کہتے ہیں یہ بہترین ہے
تابش بھائی ایکسپورٹ کوالٹی کی چاہیے تو ڈیپ ہیٹ کریم حا ضر ہے ۔۔ سردیوں میں گرم ٹکور کا واحد متبادلجو بھی ہو، ایکسپورٹ کوالٹی ہونی چاہئے۔