مسکراہٹیں

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
محفل فورم میں کئی فیچرز شامل کی جاتی رہی ہیں لیکن اس میں کئی سال سے وہی پرانے سمائیلی استعمال ہو رہے ہیں۔ اسی لیے میں نے فورم میں کچھ نئے سمائیلی شامل کیے ہیں۔ یہ یاہو، ایم ایس این اور آئی سی کیو میں استعمال ہونے والے سمائیلی ہیں۔ اس کے علاوہ میں نے پوسٹ پیج پر دکھائے جانے والے سمائیلیز کی تعداد بھی کچھ بڑھا دی ہے تاکہ آپ دل کھول کر مسکرا سکیں۔ :)
 

تعبیر

محفلین
نبیل ٌ ل ل ل ل ل ل ل ل

یہ کیا غضب کیا میرا فیورٹ سمائلی ہی اڑا دیا
وہ ہنسنے والا
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ نبیل بھائی، کافی اچھی "مسکراہٹیں" ہیں۔ ایک بات پوچھنی ہے کہ کیا ان کا حجم تھوڑا بڑا ہو سکتا ہے؟ +آرام+
 

تعبیر

محفلین
آپ یہ والا لے لیں۔ +ہی ہی+

:sad2: نہیں مجھے اپنا والا ہی چاہیے

اسکی تو مسکراہٹ کافی خطرناک لگ رہی ہے ویسے اور کچھ کچھ مرادانہ سی بھی

اب میں یہان نہیں بولوں گی ورنہ کل ایک اور ٹاپک ہو گا گپ شپ میں کہ مسکراہٹوں میں گپ شپ از تعبیر :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 

اظفر

محفلین
السلام علیکم
نبیل مجھے سمجھ نہیں آتا یہ پرانئ زمانے والی نکی نکی سمایلیز کیوں شامل کر رہے ہیں ، ذرا اچھے والی شامل کیجیے جن میں چمکدار کلر ہوتے ہیں ۔ مثال کے طور پر ایک دو لگا دیتا ہوں۔
text_ul%20(3).gif


text_ul%20(10).gif


text_ul%20(28).gif


text_ul%20(8).gif
 

تیشہ

محفلین
:grin::idea2::nerd2::lightbulb::eyerolling::donttellanyone2::telephonereceiver::redlips::clock::sick3::catface::sleepinghalfmoon:

:kissed: آ پیارہ ہے یہ :kissed: :grin:
:music: ،

یہ امین ص کی کوئی پوسٹ پڑھکر بال نوچنے کے کام آئے گا :atwitsend:



یہ کسی کو پھول دینے کے کام آئے گا ،:rose:
:ohgoon: اسکو جب میں نے ہنس کے دل ہی دل میں کسی کو احمق بولوں گی تو کام آئے گا اب کس کو پتا کیا کہہ رہا ہے ۔ منہ ہاتھ اسکا چلے گا :party:آگے مرضی کا جملہ میں دل میں سوچ لوں گی :battingeyelashes:

:liar: یہ جھوٹوں کے سرداروں کے لئے ہوگا ۔۔ جھوٹ بولا ناک لمبا :battingeyelashes:، اب کوئی بول کے دیکھائے میں اسے لگا کر ذرا تجربہ کروں :dancing:

:redheart: دل دینے کا تو سوال ہی نہیں اٹھتا ۔ پہلے ہی :battingeyelashes: بھرمار ہے ۔ اسلئیے :shameonyou:

:mobilephone: یہ جب میں کال کرنے لگی تو یہ لگا جایا کروں گی سمجھ جانا باجو کا آج نہیں تو کل نہیں تو پرسوں تگ فون آ ہی جائے گا :tongue:

:camera: اس کو میں اپنے کسی تھریڈ میں لگا دوں تو سمجھنا باجو واپسی تصویروں کے ساتھ ہونگیں :biggrin:

:secrettelling: اسکو میں لگا جاؤں تو سمجھ لینا میرے پاس بتانے کو اہم خبر ہے جب تک بتاتی نہیں پیٹ ہلکا نہیں ہونے کا :happy:

:donttellanyone2: یہ نئے ممبران آتے ہین اور کچھ نا کچھ لکھ جاتے ہیں جن پے شدید غصہ آتا ہے ۔ یہ وہاں کام آئے گا ،

:redlips: بھئی اب یہ تو میں اپنی سہیلیوں کو ہی دے سکتی ہوں :battingeyelashes: اور کوئی توقع نا رکھے ۔ :tongue:

:kissed: :mad3::headphone::shocked::smile3::sad4::yawning::crying3::confused4::wink2::kiss3:




مجھے شدید غصہ آیا ہوا ہو تو اسکے لئے غصہ دلانے والے کے لئے :stop::stop::stop:
 

شمشاد

لائبریرین
بہت خوب باجو، آپ نے تو سب کی تفصیل لکھدی۔ چلیں مجھے بھی آسانی ہو جائے گی کہ کون ساشتونگڑہ کہاں استعمال کرنا ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
نبیل ٌ ل ل ل ل ل ل ل ل

یہ کیا غضب کیا میرا فیورٹ سمائلی ہی اڑا دیا
وہ ہنسنے والا
تعبیر۔ یہ سمائیلی اڑایا نہیں ہے بلکہ نئے سمائیلیز کےلیے جگہ بنائی ہے۔ آپ پوسٹ پیج پر مزید سمائیلیز پر کلک کرکے اسے منتخب کر سکتی ہیں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
شکریہ نبیل بھائی، کافی اچھی "مسکراہٹیں" ہیں۔ ایک بات پوچھنی ہے کہ کیا ان کا حجم تھوڑا بڑا ہو سکتا ہے؟ +آرام+
شمشاد بھائی، میں نے تو ان کے اوریجنل سائز میں ہی انہیں اپلوڈ کر دیا ہے۔ اگر کہیں سے بڑے سائز میں یہ سمائلیز ملیں تو انہیں ہی شامل کر دوں گا۔ اگر کسی دوست کے پاس یاہو اور ایم ایس این کی سمائلیز اس سے بڑے سائز میں دستیاب ہوں تو برائے مہربانی مجھے فراہم کر دیں تاکہ میں انہیں یہاں فورم میں شامل کر لوں بس اس بات کا خیال رکھیں کہ ان سمائیلیز کی فائلوں کے نام درست ہوں۔ بعض جگہ فائلوں کے نام میں صرف نمبر دیے ہوتے ہیں۔
 

arifkarim

معطل
بڑے سائز کی سمائلیز بہت بے ڈھنگی لگتی ہیں۔ بہتر ہے انہیں نہ ہی شامل کریں۔۔۔۔۔
 

arifkarim

معطل
شگفتہ کے بلاگ پر یاہو کی سمائیلیز کا سائز قدرے بڑا ہے جو اتنا برا بھی نہیں لگ رہا ہے۔

جی بالکل۔ اتنا سائز مناسب ہے۔ ۔۔۔ میں نے بعض فارمز پر تقریبا بینر جتنے سمائلیز بھی دیکھے ہیں۔۔۔۔ انکو دیکھ کر سمجھ نہیں کہ آیا سمائلیز ہیں یا اشتہارات؟!:biggrin:
 
Top