مسکراہٹیں

اب مجھے چونکہ اب جاکر یہ دھاگہ نظر آیا ہے تو اس لیے ابھی ہی شکریہ ادا کررہا ہوں۔ دیر سے ہی سہی۔ مجھے یاہو کے اسمائلیز بہت پسند ہیں۔ خاص کر یہ والا :tongue:

شکریہ نبیل بھیا۔
 
بھئی یہاں فوری جواب مین بھی کچھ ضروری سمائلیز شامل کر دی جاتین تو میں یہ پیغام بلا سمائلی نہ ارسال کرتا۔
 

شمشاد

لائبریرین
واللہ کیا بات کی ہے سعود بھائی، مجھے بھی اس کے لیے اضافی اختیارات پر جانا پڑتا ہے جس کے لیے اضافی وقت لگتا ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
فوری جواب میں بھی مکمل ایڈیٹر کی سہولتیں فراہم کرنا ممکن ہے لیکن اس طرح پیج کی لوڈنگ سلو ہونے کا بھی امکان ہے۔ میں نے ایک مرتبہ پہلے بھی یہ پلگ ان شامل کیا تھا لیکن اس وقت فورم پر پے در پے ایرر 500 آ رہا تھا اس لیے میں نے اسے غیر فعال کر دیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
فوری جواب میں ساری مسکراہٹیں شامل نہ کریں چند ایک کر دیں تو بھی کام چل جائے گا۔
 
پوسٹ

یار یہ پوسٹ لمٹیشن نہیں ہونی چاہئے جب بھی کئی ضروری جواب دینا ہوتا ہے تو جواب اتا ہے کہ پچیس پوسٹوں کے بعد ہی اپ جواب دے سکتے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
یار یہ پوسٹ لمٹیشن نہیں ہونی چاہئے جب بھی کئی ضروری جواب دینا ہوتا ہے تو جواب اتا ہے کہ پچیس پوسٹوں کے بعد ہی اپ جواب دے سکتے ہیں

یہ ایک انتظامی مجبوری ہے۔ اور پچیس پوسٹیں کرتے کون سی دیر لگتی ہے۔ اپنے تعارف میں جواب دیتے جائیں اور بس۔
 
Top