پھر تو امید کی جا سکتی ھے کہ آپکی حالت جلد بہتر ہو جائیگی ۔

کچھ اپنی صحت کے متعلق بھی فرمائیں کہ کیسی ہے؟
اس کی توقع نہ رکھیں ، "مینو فیکچرنگ فالٹ" ہے ۔۔
وسلام
بالکل بالکل ، کہتے ہیں نا امید پر دنیا قائم ہے ۔۔۔ آپ بتائیے آپ کے شہر والوں نے اپنے ہی لوگوں کے گلے کاٹنے کا انتظام کر لیا کہ نہیں ؟