مس عرب ورلڈ

ARHAM

محفلین
افسوس صد افسوس ایسا بالکل نہیں ہونا چاہیئے تھا اور نہ آئیندہ ہونا چائیے، تمام مسلمانوں کو اس پر اپنا شدید احتجاج ریکارڈ کروانا چائیے۔
سب سے پہلے ۔۔۔ اگر ہم اپنا احتجاج اس تھریڈ میں ریکارڈ کرنے والے بن جائیں تو ان شاء اللہ ۔۔۔۔۔ عالمی سطح پر بھی ایسا کر سکیں گے ۔۔۔۔ مجھے افسوس ہے کہ اکثریت نے یہان پسندیدگی کا اظہار کیا ہے ۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
ہو سکتا ہے انہوں نے علامہ کا مندرجہ بالا شعر نہ پڑھا ہو بلکہ

وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ

پڑھ رکھا ہو اور اب اس کی عملی تفسیر کر رہی ہوں۔

جناب یہاں حکومت کی طرف سے خاصی سختی ہے، اس کے باوجود یہ حال ہے، اگر ان کھلی چھٹی دے دیں تو یہ مغرب کو بہت پیچھے چھوڑ جائیں۔
 
زینب

محفلین
یہ تو کچھ بھی نہیں وہ جس نے پاکستان کی نمائندگی کی ہے مس پاکستان شو میں اس کو کسی نے روکا ہی نہیں اس نے پاکستان کی اجازت اور سپورٹ کے بنا ہی پاکستان کا نام استعمال کیا۔۔۔۔۔اب چلا چلا کے کہ رہی ہے کہ مشرف سے پرانی شناسائی ہے اور ڈیٹ پے جانا چاہتی ہے مشرف کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسے تو پاکستانی حکومت نے یہ بھی نہیں کہا کہ کیوں‌بھی کس سے پوچھ کے ننگے جسم پے پاکستان کا جھنڈا لپیٹے پھرتی ہو۔۔۔۔۔۔۔
 
باسم

وہ بری ہے تو کیا ہم بھی اس کیلیے ایسی زبان استعمال کریں۔
 
ARHAM

محفلین
یہ تو کچھ بھی نہیں وہ جس نے پاکستان کی نمائندگی کی ہے مس پاکستان شو میں اس کو کسی نے روکا ہی نہیں اس نے پاکستان کی اجازت اور سپورٹ کے بنا ہی پاکستان کا نام استعمال کیا۔۔۔۔۔اب چلا چلا کے کہ رہی ہے کہ مشرف سے پرانی شناسائی ہے اور ڈیٹ پے جانا چاہتی ہے مشرف کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسے تو پاکستانی حکومت نے یہ بھی نہیں کہا کہ کیوں‌بھی کس سے پوچھ کے ننگے جسم پے پاکستان کا جھنڈا لپیٹے پھرتی ہو۔۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم !
سسٹر ۔۔۔۔
اول۔۔۔
یہ ہوں یا مس پاکستانی سب برابر ہیں کیوں کہ سب مسلمان ہیں ۔۔۔۔۔
اس لیے"یہ تو کچھ بھی نہیں" تو ہم اسے نہیں کہہ سکتے ۔۔۔۔
دوئم ۔۔۔۔

اگر حکومتیں پوچھنے والی یا پابندی لگانے والی ہوتیں تو آج یہ سب ہو رہا ہوتا نہ ہم یہاں اعتراضات کررہے ہوتے ۔۔۔۔۔ احتجاج ہوتا ہے تو وہ حکومتی سطح پر نہیں ۔۔۔۔ عوامی حلقوں میں۔۔۔ اور جو عوامی حلقوں میں احتجاج کیا جاتا ہے وہ میڈیا تک کم پہنچتا ہے کیوں کہ وہاں بھی اسی ذہن کے لوگ قابض ہیں یہی وجہ ہے کہ شاید آپ کو بھی اس کا علم نہیں ۔۔۔۔۔ افسوس اسی بات کا تو ہے کہ حکومتیں خود سپورٹ کرتی ہیں ۔۔۔ جیسا کہ نیلوفر بختیار کے معاملے میں ہوا ۔۔۔۔۔ بعد میں حکومت کی آنکھیں پھر جانے کے بعد انھیں عقل آئی ۔۔۔۔۔ لیکن پانی سر سے گزر چکا تھا ۔۔۔۔۔ اس لیے اگر پہلے ہی اپنی حیثیت اور مرتبہ پہچان لیا جائے تو در در کی ٹھوکریں نہ کھانا پڑیں ۔۔۔
اللہ ہدایت نصیب فرمائے آمین
 
شفقت

محفلین
[

5fkkma.jpg
[/CENTER]

جاری ہے ابھی

پپو بھائی آئینہ تو یقیننا اس کا بھی ٹوٹ ہی گیا ہو گا۔ذرا غور کیجئے گا۔
 
زینب

محفلین
اممممممممممممم دوبارہ پڑھا کچھ خاص نظر نہیں‌آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپ کو کچھ برا لگا تو معذرت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top