مس عرب 2009

تعبیر

محفلین
Miss Arab 2009

96792555.png



82875891.png


76382293.png


25561148.png
 

محمد وارث

لائبریرین
ماشاءاللہ۔

ویسے ان مس عرب کا تعلق کس ملک سے ہے؟

میرے خیال میں تو مس صومالیہ کو یہ ایوارڈ ملنا چاہیے تھا :)
 

تعبیر

محفلین
ان کو بھی یہ شوق پڑگیا ہے

ابھی تھوڑی نا بہت پہلے
میں نے پہلے 2007 کا بھی پوسٹ کیا تھا
ڈھونڈیے گا یہاں
اس میں اچھی صورتیں تھیں
یہ تو ایویں ای ہیں ساری

ماشاءاللہ۔

ویسے ان مس عرب کا تعلق کس ملک سے ہے؟

میرے خیال میں تو مس صومالیہ کو یہ ایوارڈ ملنا چاہیے تھا :)

وارث جی سعودی عرب سے،حیرت ہے باقی تو ہر بات پر ان پر پابندیاں لگائی ہیں یہاں پتہ نہیں کیسے اجازت دے دی۔
ہاہاہا صومالیہ کا آپ نے طنز کیا ہے یا واقعی اچھی ہے :confused:
 

شہزاد وحید

محفلین
مِس عرب یا کسی بھی دوسری مِس سے سو گنا زیادہ خوبصورت تو ہماری عام پاکستانی لڑکیاں ہوتی ہیں۔ پاکستان ہر قدرتی نعمت میں اللہ کی طرف سے Blessed ہے۔ پاکستان زندہ باد۔ :)
 

محمد وارث

لائبریرین
وارث جی سعودی عرب سے،حیرت ہے باقی تو ہر بات پر ان پر پابندیاں لگائی ہیں یہاں پتہ نہیں کیسے اجازت دے دی۔
ہاہاہا صومالیہ کا آپ نے طنز کیا ہے یا واقعی اچھی ہے :confused:

اچھی بُری کا تو علم نہیں لیکن اسکی صحت، واقعی صومالیہ کے حساب سے ہے :)
 

محمد وارث

لائبریرین
ارے کیا ہو گیا بھائی :) ویسے یہ ایک لطیفے کا جملہ ہے جو میں نے ہی اپنی بیوی کو کبھی سنایا تھا اور اسے بہت پسند آیا تھا :)
 
ماتھا جیسے زندگی کی لوح
بھنویں ایسی جیسے ناوک(تیری ترچھی نظر کا تیر ہے مشکل سے نکلے گا۔۔۔۔۔۔۔دل اس کے ساتھ نکلے گا گر یہ دل سے نکلے گا)
آنکھیں جیسے دو جام لب ریز جام جیسے دو تلواریں (ہائے وہ حسین آنکھیں ،دو چھلکتے پیمانے ۔۔۔۔۔۔دو چمکتی شمشیریں
صبیح گال/رخسار جیسے کتاب زیست کی تفسیر
مسکان دلنواز۔
الغرض ایک شعر پر اس بت طناز اس قتالہ کے حسن کو خراج پیش کرونگا
نگاہ قاتل،زبان قاتل،بیان قاتل ،ادا قاتل
تمہارا سلسلہ شائد کسی قاتل سے ملتا ہے۔
لیکن ہونٹوں نے کام خراب کردیا ہے بے وقوف کو جب پتہ تھا کہ ہونٹ موٹے ہیں تو پھر ایسی لائنز کیوں لگوائیں لیکن شائد ہوسکتا ہے کہ عرب دنیا میں موٹے ہونٹ خوبصورتی کی علامت سمجھے جاتے ہوں جیسے کہ انجلینا جولی کے بدصورت ہونٹوں کو اہل مغرب نے تکیہ ہونٹ یعنی Pillow Lipsکا نام دے دیا ہے۔
 
Top