شہزاد وحید
محفلین
انجلینا جولی کے بدصورت ہونٹوں کو اہل مغرب نے تکیہ ہونٹ یعنی Pillow Lipsکا نام دے دیا ہے۔
جانے دے بابا جی، خدا نے کوئی بھی چیز بد صورت نہیں بنائی۔ انسان آگے سے جو مرضی بنا لے۔
انجلینا جولی کے بدصورت ہونٹوں کو اہل مغرب نے تکیہ ہونٹ یعنی Pillow Lipsکا نام دے دیا ہے۔
جانے دے بابا جی، خدا نے کوئی بھی چیز بد صورت نہیں بنائی۔ انسان آگے سے جو مرضی بنا لے۔
یار ۔۔ بابا جی کی باتیں سمجھنے کے لئے تھوڑی "روحانیت" لڑایا کرو۔
میرے دل کی آواز "جانے دیں بابا جی" تک ہے۔ باقی باتیں میں نے کتابوں سے پڑھی ہیں۔
جناب شہزاد وحید صاحب یہ تھریڈ خوبصورتی کا پیمانہ ناپنے کے متعلق ہے کوئی درس کا سیکشن نہیں ہے کہ جہاں پر ہم کو اس چیز کا خیال رکھنا چاہیئے ہے کہ جناب سب لوگ ایک جیسے ہیں سب کو ایک جیسا دیکھنا چاہیئے ہے ۔بہرحال آپ نے سنا تو ہوگا کہ اللہ جمیل و یحب الجمال(اللہ حسین ہے اور حسن کو پسند کرتا ہے)۔جانے دے بابا جی، خدا نے کوئی بھی چیز بد صورت نہیں بنائی۔ انسان آگےسے جو مرضی بنا لے۔
جناب شہزاد وحید صاحب یہ تھریڈ خوبصورتی کا پیمانہ ناپنے کے متعلق ہے کوئی درس کا سیکشن نہیں ہے کہ جہاں پر ہم کو اس چیز کا خیال رکھنا چاہیئے ہے کہ جناب سب لوگ ایک جیسے ہیں سب کو ایک جیسا دیکھنا چاہیئے ہے ۔بہرحال آپ نے سنا تو ہوگا کہ اللہ جمیل و یحب الجمال(اللہ حسین ہے اور حسن کو پسند کرتا ہے)۔
ویسے بھی یہ ایسے ہی باتیں ہیں ہر بندہ ایسی ہی بات کرتا ہے لیکن جب اس کی اپنی شادی کا معاملہ آتا ہے تو وہ اپنے لیئے خوبصورت شریک حیات کو پسند کرتا ہے۔
ویسے جناب مجھے نہیں معلوم تھا کہ آپ معرفت کے اس مقام پر فائز ہیں کہ آپ ہر چیز کے حسن اور قبائح میں اس خالق کائنات کی صناعی کو ہی دیکھتے ہیں۔