ایک پہلوان ہے دوسرا مجاور جیسا دکھ رہا ہے اللہ اعلم
پہلوان تو یہودی ہے
اگر وہ مجاور ہے تو دونوں میں کوئی فرق نہیں
ایک عزیر علیہ السلام کو اللہ کا بیٹا مانتا ہے
دوسرا قبر کے اندر دفن لوگوں کو داتا، غریب نواز وغیرہ
ایک پہلوان ہے دوسرا مجاور جیسا دکھ رہا ہے اللہ اعلم
پہلوان تو یہودی ہے
اگر وہ مجاور ہے تو دونوں میں کوئی فرق نہیں
ایک عزیر علیہ السلام کو اللہ کا بیٹا مانتا ہے
دوسرا قبر کے اندر دفن لوگوں کو داتا، غریب نواز وغیرہ
کون ہیں یہ دونوں؟
بہت شکریہان میں اوپر والے صاحب
مفتی شہاب الدین پوپلزئی صاحب ہیں وہی مسجد قاسم والے جو ایک دن پہلے چاند دیکھ لیتے ہیں۔
جبکہ دوسرا WWE کا ریسلر برے وایت ہے۔
اللہ اعلم لکھا ہے ۔ چیک کرلیںایک دفعہ پھر ثابت ہوتا ہے کہ آپ کے اندر کتنا زہر بھرا ہوا ہے۔۔۔ غلط گمان رکھنا حرام ہے اور آپ رمضان میں بھی غلط گمان سے باز نہیں آئے۔ یہ دیوبندی عالم ہے، قبر کے اندر دفن لوگوں کو داتا کیسے مانے گا؟؟؟؟
اللہ اعلم لکھا ہے ۔ چیک کرلیں
اسی لئے میں نے لکھا دکھ رہا ہے اور ہر بات کے شروع میں اگر لکھا ہے اور ماشاء اللہ آپکو اتنی سخت کیوں معلوم دے رہی ہے یہ۔ ٹیک کیا گیا اور رائے دی۔اللہ اعلم لکھ کر غلط گمان۔۔۔ آپ کو معلوم ہے کہ اللہ کا نام لے کر حرام کام کرنے کو علماء کفر کے مترادف گردانتے ہیں،۔۔
اسی لئے میں نے لکھا دکھ رہا ہے اور ہر بات کے شروع میں اگر لکھا ہے اور ماشاء اللہ آپکو اتنی سخت کیوں معلوم دے رہی ہے یہ۔ ٹیک کیا گیا اور رائے دی۔
فنش۔
یار کہنے کو آپ اوپر والے کو یہودی اور نیچے والے کو سلفی ملا بھی کہہ سکتے تھے۔۔۔ آپ کا کیا ہے صاحب، اللہ اعلم لکھ کر لوگوں کو کفر کے سرٹیفیکیٹ بانٹیں ۔۔۔
ان میں اوپر والے صاحب
مفتی شہاب الدین پوپلزئی صاحب ہیں وہی مسجد قاسم والے جو ایک دن پہلے چاند دیکھ لیتے ہیں۔
جبکہ دوسرا WWE کا ریسلر برے وایت ہے۔
اس پر تو یہی صاحب بہتر انداز میں روشنی ڈال سکتے ہیںایک دن پہلے چاند کیسے نظر آجاتا ہے کیا کوئی چلا کاٹتے ہیں؟
یہ دیوبندی تکفیری فسادی داتا اور غریب نواز کو نہیں مانتا اس لئے اسکو نہ صرف ایک دن پہلے چاند نظر آجاتا ہے بلکہ دن میں تارے بھی نظر آتے رہتے ہیں۔ آپ یہ بھی پوچھیں گے کہ صرف رمضان اور شوال کا چاند ان کو نظر آتا ہے باقی سارا سال یہ کیا کرتا ہے؟ تو جواباً عرض ہے کہ فساد پھیلانے اور مسلمانوں کی خوشیاں برباد کرنے کا موقع اسی چاند پہ میسر آتا ہے جسے یہ کسی صورت ضائع نہیں کرتے۔ باقی سارا سال یہ پاک فوج اور عوام کو جنت پہنچانے کے لئے بیرونی ایڈ سے خودکش بمبار اور طالبان تیار کرتے ہیں۔ایک دن پہلے چاند کیسے نظر آجاتا ہے کیا کوئی چلا کاٹتے ہیں؟
یہ صاحب سعودی عرب کی اطاعت پہ بھی زور دیتے ہیں لہٰذا پاکستان سے ان کا مطالبہ ہوگا کہ سعودی عرب کی طرح فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی حمایت کریں۔۔۔۔۔؟؟؟؟ایک دن پہلے چاند کیسے نظر آجاتا ہے کیا کوئی چلا کاٹتے ہیں؟
ٹڈا بھی جاندار ہی ہوتا ہے لیکن اس کے خون کا رنگ سفید ہوتا ہے۔ محاورۃً نہیں بلکہ حقیقت میں۔چلو یار امین ، میں چپ ہوجاتا ہوں،، میرا کیا جاتا ہے خون کا رنگ تو لال ہی ہے نا
چاہے کسی جاندار کا ہی ہو۔
شکراٹڈا بھی جاندار ہی ہوتا ہے لیکن اس کے خون کا رنگ سفید ہوتا ہے۔ محاورۃً نہیں بلکہ حقیقت میں۔