سترھویں سالگرہ مشاعرہ 2022

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ٹیگ مل ہی نہیں پا رہے ہیں۔ یہ تو کچھ نہیں، کافی غلط ہو گیا والا معاملہ ہے۔ محمد عبدالرؤوف بھائی! براہ مہربانی ذاتی مکالمے کا آپشن استعمال کر لیں۔
پتا نہیں کیا مسئلہ چل رہا ہے۔ حالانکہ پانچ پانچ نام بھی ٹیگ کیے ہیں۔
اس لیے اس مرتبہ سب کو الگ الگ مراسلے میں ٹیگ کیا ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کوئی سایہ، پچھل پیری اٹیک لگتا ہے روفی بھائی!

کہاں ذکر کیا ہے علی وقار بھائی نے ہمارا جو یوں آپ نے ہمیں پکارا۔
اب پکار ہی لیا ہے تو بتائیے کہ سایہ سمجھا ہے یا پچھل پیری۔
 

صابرہ امین

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
میں خود حاضر نہ ہو پاؤں گا۔ بوجہ ڈیوٹی وقت سے ٹکراؤ ہے ۔ میرا کلپ شمشاد بھائی کو پہنچ جائے گا وہ پھر میٹنگ میں چلا دیں گے ان شاء اللہ ۔ براہ کرم ٹیگ سسٹم کو دیکھیں پتہ ہی نہیں چلتا کہ مجھے ٹیگ کیا گیا ہے
فیصل بھائی! کچھ علم نہیں کہ کیا مسئلہ چل رہا ہے۔ اور بھی بہت سے دوستوں نے یہی شکایت کی ہے۔
 
Top