یاسر شاہ
محفلین
مجھے ٹیگ مل گیا وقار بھائی ۔
مجھے ٹیگ مل گیا وقار بھائی ۔
نہیں۔ میں نے خود ہی دھاگہ چیک کیااب بتائیے گا نوٹیفیکیشن ملا؟
خدا ہی جانے کیا مسئلہ ہے۔ تکنیکی ٹیم کو بھی اس مشکل کا بتا دیا ہے۔نہیں۔ میں نے خود ہی دھاگہ چیک کیا
جی وہی دیکھ کر پوچھا تھا۔لائیو سٹریمنگ میں کتنا وقت باقی ہے۔ وہ دیکھ لیتیں آپ۔۔۔ 😊
ویسے یہ سب آپ سے وضاحت سے بار بار اس لیے پوچھا کہ ہو سکتا ہے کوئی بےدھیانی میں غلط وقت نہ سمجھ لے اور محروم رہ جائے۔ ورنہ ہم نے تو مکالمے اور کیفیت نامے سے خوب سمجھ لیا تھا۔لائیو سٹریمنگ میں کتنا وقت باقی ہے۔ وہ دیکھ لیتیں آپ۔۔۔ 😊
مکالمے کا ملا ہے اور ابھی یہاں کا بھیخدا ہی جانے کیا مسئلہ ہے۔ تکنیکی ٹیم کو بھی اس مشکل کا بتا دیا ہے۔
کیا مکالمے کا آپ لوگوں کو نوٹیفیکیشن مل رہا ہے؟
آداب۔ یاد دہانی کے لیے شکریہ۔ حاضر ہوں گا۔ ان شا ء اللہ
ان شاء اللہ ضرور،۔۔۔گُلِ یاسمیں گزشتہ برس کی طرح مشاعرے کو تحریری شکل دینا آپ کا ذمہ۔
پلیز وقت دیجیے گا۔
اور بہتر ہے اس کام کے لیے ایک نئی لڑی بنا لیں زیادہ بہتر رہے گا۔
وعلیکم السلام، خیر سے جائیے، اور آئیے۔ کوئی بات نہیں، اسی میں بہتری ہو گی۔السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دراصل کچھ ضرور ی کام پیش آگیا ہے اس لئے شرکت سے معذور ہوں۔ 🙏 میری خواہش تو تھی شریک ہونے کی، لیکن مجھے ایک جگہ جانا ہوگا۔ اس لئے معذرت خواہ ہوں ۔