ساتھ میں یہ بھی کہئیے کہ آج کی تاریخ میں۔سب دوست میٹنگ کو ری جوائن کریں
واه سب کو ایک ساتھ دیکھ کر بہت اچھا لگا۔۔۔۔اپنے کمزور حافظے کے باعث میں پھر چوک گئی۔10AM پر مشاعرہ ہے؟
نہار منہ سات دانے بادام جو رات کو پانی میں بھگو کر رکھ چھوڑے ہوں۔واه سب کو ایک ساتھ دیکھ کر بہت اچھا لگا۔۔۔۔اپنے کمزور حافظے کے باعث میں پھر چوک گئی۔
یادداشت کی بحالی کے لیے کچھ نسخے بتائیں آپ لوگ
ہاہاہاہاہاہا بالکل منہ کی بات کہی آپ نےنہار منہ سات دانے بادام جو رات کو پانی میں بھگو کر رکھ چھوڑے ہوں۔
اب یہ ذمہ داری ہم پہ مت ڈال دیجئیے گا کہ ہم یاد کروایا کریں آپ کو بادام پانی میں بھگونا۔ کیونکہ ہم نے اپنی یاداشت بحال رکھنے کے لئے یہ ذمہ داری کسی اور کو سونپ رکھی ہے
جیمشاعرے كے کامیاب انعقاد پر منتظمین کو مبارکباد اور تمام سامعین کا شکریہ ! احباب سے مل کر اور ان کا كلام سن کر بہت خوشی ہوئی . شرکا کی تعداد بہت کم تھی . شاید میٹنگ لنک کچھ اور پہلے بنا کر دے دیا جاتا تو اور لوگ شریک ہو سکتے تھے . بہر حال ، نشست خوب رہی .
یہ 10AM کی بات ہم نے جان بوجھ کر بار بار کی تاکہ کسی کا حافظہ جواب نہ دے جائے۔ پر ہونی کو کون روک سکا ہے اس دنیا میں۔ ہم سب آپ کو سننے سے محروم رہے۔ پیاری محمل ، ان شا اللہ اگلی بار آپ ضرور شرکت کیجیے گا۔واه سب کو ایک ساتھ دیکھ کر بہت اچھا لگا۔۔۔۔اپنے کمزور حافظے کے باعث میں پھر چوک گئی۔
یادداشت کی بحالی کے لیے کچھ نسخے بتائیں آپ لوگ
واؤ بہت اعلیٰ مشاعرہ بھی ھوا گڈ جابیو ٹیوب لائیو اسٹریمنگ لنک
ان شاءاللہیہ 10AM کی بات ہم نے جان بوجھ کر بار بار کی تاکہ کسی کا حافظہ جواب نہ دے جائے۔ پر ہونی کو کون روک سکا ہے اس دنیا میں۔ ہم سب آپ کو سننے سے محروم رہے۔ پیاری محمل ، ان شا اللہ اگلی بار آپ ضرور شرکت کیجیے گا۔
اس مشاعرے کی امتیازی خصوصیات میں سےجہاں کچھ نئے شاعروں کی شرکت اور ایک نئے ناظم مشاعرہ کی خوبصورت میزبانی اور اعجاز صاحب کا باقاعدہ اپنا خوبصورت کلام سنانا تھی وہیں انتظامیہ کی اس مشاعرے میں عدم شرکت اور ابھی تک روداد والی لڑی سے بائیکاٹ کرنا بھی ہے۔مشاعرے کے اس کامیاب انعقاد نے انتظامیہ کو عضو _معطل ثابت کر دیا۔یعنی وہ حال ہے کہ بقول شخصے:افسوس ہے کہ میں شرکت نہ کر سکا۔
لیکن اس دفعہ پہلے سے بھی بہتر انعقاد کیا گیا، ماشاءاللہ
بستی بستی گاؤں گاؤں رب سے لگا کر لو چلیے
ایسے مشاعرے سال میں ایک دو بار سے زیادہ ہو چلیے