مہاراج آپ نے کنڈلی ملائی ہے یا طوطے سے فال نکال کر بتا رہے ہیں؟؟؟کیونکہ آج کراچی نہیں جا رہی میں
اب ایک اور باڑھ کا انتظام کرنا پڑے گا آپ کو مسقبل قریب میں
چھوٹے بھائی آپ کا دل چاہتا ہے کہ بٹیا رانی کہہ کر محاطب کرین۔ ضرور ۔ لیکن یہ بات یاد رکیئے گا کہ نہ ساری دنیا آپ کو سعود بھائی کہے گی اور نہ آپ ساری دنیا کو بٹیا رانی کہیں گے ۔ مائنس 1 کا فارمولا یہاں بھی لاگو ہوگا
ہمارے ہاں بھی ایک " منو بھائی " ہیں، ساری دنیا انہیں منو بھائی کہتی ہے، اخبار میں بھی " منو بھائی " کے نام کالم لکھتے ہیں۔ لیکن ان کی تو شادی ہو چکی ہے۔
سندری ہم نہ ہی کنڈلیاں ملاتے ہیں اور نہ ہی کنڈیاں ہلاتے ہیں۔ اور طوطے چڑیوں کو ہماری ضرورت تو ہو سکتی ہے ہمیں ان کی ضرورت نہیں۔ ہم انتریامی ہیں، ہمیں سب معلوم ہو جاتا ہے۔
تمہارے لیے ہم ندی میں ایک اور باڑھ لے آئیں گے، بولو کب جانا چاہتی ہو؟
بہت مبارک ہو ڈیمسل؟
ویسے یہ ڈیمسیل کیا ہوتا ہے؟ کیا کسی چیز کا مخفف ہے؟
یہ ویزے دینے دلانے کا کام ہم نے اپنی بالکی کے ذمے کر رکھا ہے۔ تمہیں ان سے رابطہ کرنا پڑے گا۔
اپیا رانی *
اب وہ دن نہیں رہے کہ ایسی باتوں پر مارے لاج کے دائیں ہاتھ کی چھنگلی انگلی دانتوں تلے دبا لوں اور نگاہوں سمیت چہرہ نیچے جھکا لوں۔
*ابھی ابھی یہ اصطلاح وارد ہوا ہے جو کہ بٹیا رانی اور اپیا کا مرکب ہے ممکن ہے کہ یہ خمیرہ بھی پسند آئے گا خواہ مفید ہو خواہ نہ ہو۔
بالکی ہفتے میں دو دن چھٹی کرتی ہے۔
پہلے متنبہ کر دوں کہ بالکی دنیا داری میں پڑ کر تھوڑی لالچی ہو گئی ہے۔
بالکل کہہ سکتی ہو بھائی ۔ ۔ ۔ ۔دیکھو مالن بڑے کام کی چیز ہے یہ تم کو ویلنٹائن ڈے کو اندازہ ہوگا
نوازش پورا باغ میرے نام کرنے پر
توھان سان تہ ھون ھی علاء چھو پنھجائپ جو احساس ٹھیندو آھے
آپ کو اُسے جان کر کیا کرنا ہے، آپ کو اپنے کام سے مطلب ہونا چاہیے۔
مہربانی اجازت دینے کی
نہیں میری دکان ویلنٹائن ڈے کو بند ہوتی ہے۔
انھ کرے بہ اسان جی باڑ میں جلدی بھنجائپ تھی وئی