انا للہ وانا الیہ راجعون۔
مشتاق یوسفی صاحب نے حقیقت میں مزاح کو ایک نئی جہت دی تھی۔ اللہ تعالی ان کے درجات کو بلند فرمائیں اور ان کی لغزشوں کو معاف فرمائیں، آمین۔
ابن انشا نے ایک بات کہی تھی،
وہ بات اب نہیں رہی۔
طنز پہ سوگواری کا عالم ہے،
مزاح کا چہرہ اتر گیا۔
یہ سب دیکھ کر قہقہے بہت اداس ہیں،
عہد یوسفی تمام ہوا۔
اللہ کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔آمین
انا للہ و انا الیہ راجعون
بہت ہی افسوس ہوا یہ خبر سن کر ۔ سب سے زیادہ پسندیدہ مزاح نگار تھے۔کافی عرصے سے محفل میں خاموش تھا پر مشتاق صاحب کی رحلت پر افسوس نہ کرنا بہت زیادتی ہوتی۔