محمد سعد
محفلین
اچھا! اب سمجھ آئی۔۔۔
یعنی حرف باز موجود تو پہلے سے تھا اور اب اسے الگ کیا جا رہا ہے تاکہ دیگر لائیبریریاں بھی اس کا استعمال کر سکیں۔ (میں درست سمجھا نا؟)
سورس کوڈ کو دیکھا تو معلوم ہوا کہ نسخہ نمبر 1.13 سے ہی Pango میں حرف باز کو شامل کر دیا گیا تھا۔ یہ نسخہ اپریل 2006 میں جاری کیا گیا تھا۔ اور نعمان کی فائرفاکس میں اردو خطوط کے حوالے سے یہ پوسٹ اس کے کچھ ہی عرصہ بعد 18 اگست 2006 کو لکھی گئی تھی۔نہیں۔ پینگو کا یہ ورژن بھی حرف باز کو ہی استعمال کرتا ہے۔ سورس کوڈ دیکھیے
http://ubuntu.sabza.org/2006/08/18/firefox-for-linux-urdu-font-rendering/
اب کافی حد تک سمجھ آ گئی ہے۔۔۔ شاید۔۔