مشترک عادات

x boy

محفلین
جسطرح انگلیوں کے نشان مشترک نہیں ہوسکتے اسی طرح عادات بھی، البتہ اچھی تعلیم و تربیت سے اچھے عادات کو نمایا کیا جاسکتا ہے
جیسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کا مفہوم ہے کہ" ماں باپ اپنی اولاد کو جو بھی کچھ دیتے ہیں اس میں سب سے اچھی، اچھی
تعلیم و تربیت ہے،
 
میرا خیال ہے کہ فطرت نہیں بدلتی۔ عادات بدل سکتی ہیں :)
 
عبد الرحمن

لائبریرین
وہ نہیں آیں گے اب ویسے سٹوری کیا ہے؟
قیصرانی کیا پھر سے محفل چھوڑ گئے؟
الحمد للہ خیریت سے ہیں۔ ای میل پر بات ہوئی تھی۔ مصروفیت کے باعث کچھ دنوں کی چھٹی پر ہیں۔ چند دنوں میں دیکھیے واپس آجائیں ۔
 
Top