مشرف کے حامیوں کو بھی بہت مبارک کہ مشرف کے کرتوتوں نے ہی پاکستان کو یہاں تک پہنچایا ہے۔
مہوش ۔ ذرا غور سے دیکھیں یہ پانی نہیں ہے ۔ روح افزا ہے
مشروب مشرق
اور یہ اصل میں جواب ہے ۔ آپ جو بے پر کی اڑا رہیں ہیں اس کا
میرا سوال کیا آپ نے 8 سال دور مشرفیہ کو انجوائے کیا؟الیکشن میں کامیابی پر آپ لوگوں کو بہت بہت مبارک باد۔
اب اگلے 5 سال زرداری کی حکمرانی میں انجوائے کرنے میں یقینا آپ کو بہت لطف آئے گا۔
میرا سوال کیا آپ نے 8 سال دور مشرفیہ کو انجوائے کیا؟
میں تو اسوقت منا تھا۔ ۔۔۔سچی بات بتاؤں مجھے پاکستانی سیاست بالکل نہیں پسند۔ میں نے تو ووٹ تک نہیںڈالا۔ میری بس ایک ہی خواہش ہے عدلیہ بحال ہو۔ زرداری سے اتنی ہی نفرت جتنی شریف اور مشرف سے۔ بہرحال میری دعا ہے کہ اگر زرداری بھی ہو اگلے پانچ سال تو اللہ اسمیں پاکستان کیلیے بہتری رکھے۔ اٰمینناں ناں ساجد صاحب، موضوع پھر تبدیل ہو رہا ہے۔ اگر شروع ہی کرنا ہے تو یہ بتائیں کہ کیا آپ نے اس سے بھی پہلے بی بی کے دو ادوار اور نواز کے دو ادوار انجوائے کیے تھے یا نہیں؟
تو کیا ان 4 ادوار کی انجوائے منٹ اتنی تھی کہ آپ کو اس کی کمی محسوس ہونے لگی اور اب آپ پھر راضی ہیں کہ زرداری صاحب آپکو اگلے 5 سال تک انجوائے کرواتے رہیں؟
ہاں اپنا تبصرہ کرنا میں بھول گیا کہ پوسٹ کا موضوع خاصا دل جلا سا ہے۔
ناں ناں ساجد صاحب، موضوع پھر تبدیل ہو رہا ہے۔ اگر شروع ہی کرنا ہے تو یہ بتائیں کہ کیا آپ نے اس سے بھی پہلے بی بی کے دو ادوار اور نواز کے دو ادوار انجوائے کیے تھے یا نہیں؟
تو کیا ان 4 ادوار کی انجوائے منٹ اتنی تھی کہ آپ کو اس کی کمی محسوس ہونے لگی اور اب آپ پھر راضی ہیں کہ زرداری صاحب آپکو اگلے 5 سال تک انجوائے کرواتے رہیں؟
بہرحال میرے نزدیک زمینی حقائق یہ ہیں کہ اگر مشرف صاحب کی جگہ میں ہوتی اور اپنے صدق دل سے پاکستان کو ٹھیک کرنا چاہتی، مگر پھر جمہوریت کے نام پر میرے ہاتھ باندھ دیے جاتے کہ آپ نے اسمبلی میں موجود انہی کند ہتھیاروں کو وزراء بنانا ہے اور اسی کرپٹ سسٹم میں رہتے ہوئے حکومت کرنی ہے۔۔۔ تو شاید میرے کرتوت بھی مشرف صاحب سے زیادہ اچھے نہ ہو پاتے۔