مشرف مخالفین کو مبارکباد [اگلے 5 سال زرداری کے تحت انجوائے کریں]

زرقا مفتی

محفلین
پیپلز پارٹی اگر زرداری صاحب کو وزارتِِِ عظمیٰ کا قلم دان سونپ دے گی تو پیپلز پارٹی کی فاتحہ بھی پڑھ لینی چاھئیے
 

مہوش علی

لائبریرین
58(2)b کو خوب انجوائے کیا تھا۔

معذرت زیک کہ میں آپ کا اشارہ نہیں سمجھ پا رہی ہوں۔ میرے خیال میں اس قانونی شق کا استعمال جمہوری حکومتوں کے صدور نے استعمال کیا تھا اور اسکا مکمل قصوروار صدر مشرف کو نہیں ٹہرایا جا سکتا۔
 

زیک

مسافر
معذرت زیک کہ میں آپ کا اشارہ نہیں سمجھ پا رہی ہوں۔ میرے خیال میں اس قانونی شق کا استعمال جمہوری حکومتوں کے صدور نے استعمال کیا تھا اور اسکا مکمل قصوروار صدر مشرف کو نہیں ٹہرایا جا سکتا۔

مشرف کا ذکر کس نے کیا؟ میں تو اس دور کو یاد کر رہا تھا۔ :)

اور ہاں ذرا ہاتھ تو کھڑا کریں جن کو 1988 سے 1999 کا زمانہ خود صحیح سے یاد ہو؟ :grin:
 
Top