جسٹس ڈوگر اور جسٹس جاوید اقبال اسی جسٹس افتخار چوہدری کے ماتحت تھے نا، دونوںدوست بھی تھے۔ تو ایک کی تحقیقات دوسرے سے کس نے کرائی؟ اگر یہ افتخار چوہدری سے قبل ہوا تھا تو اس کی تحقیقات وغیرہ کیوں نہیںکرائی گئیں؟ آپ بات کو الجھا رہے ہیں۔ بات کو واضح کریں تو کچھ پتہ چلے